• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین

عمران خان ملک میں افراتفری پھیلانے کی بجائے 2023کے الیکشن کا انتظار کریں،رانا تنویر حسین

News Editor by News Editor
دسمبر 11, 2022
in پاکستان
0 0
0

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عمران خان ملک میں افراتفری پھیلانے کی بجائے 2023کے الیکشن کا انتظار کریں

 

حکومتوں کو بلیک میل کرکے کبھی الیکشن اپنی تاریخ سے پہلے نہیں ہوں گے تین چار سال حکومت کر کے ملک جس بحران میں دھکیل دیا ہے اس کو نکالنے میں حکومت کا ساتھ دے بلکہ اسمبلیوں میں واپس آکر ملک پاکستان اور اس ملک کی عوام کو مشکلات سے نکالنے کے لیے وفاقی حکومت سے مل بیٹھے رانا تنویر حسین نے کہا جنرل الیکشن ہر حال میں اپنی تاریخ سے پہلے نہیں ہوں گے وفاقی حکومت کو ختم کرنے کے چکر میں عمران خان پنجاب حکومت سے بھی بہت جلد فارغ ہو جائے گا انہوں نے کہا وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار صدر پاکستان سے ملاقات اس لئے کر رہے ہیں کہ ملک اس وقت بہتر سمت کی طرف گامزن ہو چکا ہے پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر اس ملک کو ترقی کی طرف لے کر جانا چاہیے نہ کہ ملک میں افراتفری پھیلا کر پاکستان کو ایک دفعہ پھر اندھیروں میں لے کر جایا جائے اپنی رہائش گاہ پر پی پی 136 کے امیدوار ارشد ورک کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ایم پی اے پیر اشرف رسول ۔جہاں زیب خان ۔عطیہ افتخار اور نوید ندیم چوہان بھی موجود تھیرانا تنویر حسین نے کہا اعظم سواتی ضرورت سے زیادہ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار ہونے کی کوشش نہ کریں اداروں کے خلاف الزام تراشیاں بند کریں ملک کے ادارے پاکستان کے امن اور سلامتی کے ضامن ہیں جو شخص بھی ملک کے اہم ترین ادارے کے خلاف کوئی بھی بیان دے گا اس کے خلاف اسی طرح کارروائی ہوگی کوئی شخص بھی اس ملک میں قانون سے بالاتر نہیں جو شخص ملک کے اہم ترین اداروں کے خلاف بیان بازی کر کے لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کرے گا اس کے خلاف اسی طرح مقدمات درج ہوں گے رانا تنویر حسین نے کہا عمران خان اگر ملک پاکستان سے اور اس ملک میں رہنے والے عوام سے مخلص ہیں تو اسمبلیوں میں واپس آکر ملک کے لیے کچھ اچھا کرنے کی کوشش کریں پاکستان اس وقت جس حالات سے گزر رہا ہے اس حالات میں فوری الیکشن ممکن نہیںـ

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: افراتفریالیکشنانتظارعمران خانوفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین
Previous Post

بلاول بھٹو زرداری کا میٹا کا دورہ پاکستانیوں کیلئے ترقی کی راہیں کھولے گا ، شازیہ مری

Next Post

وزیر اعظم شہباز شریف سے گورنر بلیغ الرحمن کی ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

News Editor

News Editor

Next Post
وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف سے گورنر بلیغ الرحمن کی ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading