• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
عظمی بخاری

عمران خان جیسا بزدل آج تک پاکستان کی سیاسی تاریخ میں نہیں آیا،عظمی بخاری

News Editor by News Editor
مارچ 6, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما و سابق رکن پنجاب اسمبلی عظمی بخاری نے عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان جیسا جھوٹا اور بزدل شخص آج تک پاکستان کی سیاسی تاریخ میں نہیں آیا۔

عظمی بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انصاف کی دہائیاں دینے والے شخص کی اصلیت کل پوری قوم نے ٹی وی سکرین پر دیکھی، لوگ خفاہیں کہ ہمارے لیڈر کو گیدڑ کیوں کہا جارہا ہے، اب انہوں نے پلستر اتارا ہے تو پولیس کو دیکھ کر باتھ روم میں گھس گئے ہیں۔

لیگی رہنما نے کہا لیڈر وہ ہوتا ہے جو نوازشریف کی طرح سیاسی انتقام کو ہنستے ہنستے برداشت کرتا ہے، گیدڑ وہ ہوتا ہے باتھ روم میں چھپ جاتا ہے، جس کی پولیس کو دیکھ کر طبیعت خراب ہوجاتی ہے،

گیدڑ وہ ہوتا ہے جو جوڈیشل کمپلیکس میں ہنگامہ آرائی کرتا ہے، اس آدمی نے جان بوجھ کر خطرے کا ڈرامہ بنایا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا آج کل پی ٹی آئی کو پاکستان ٹرک انصاف کہتے ہیں، ایک شخص نے پاکستان کے تمام اداروں کے خلاف اعلان جنگ شروع کر رکھا ہے، جو عدلیہ عمران خان کو ریلیف دے وہ ان کو پسند ہے، جو لوگ قانون کی بات کرتے ہیں وہ عمران خان کو پسند نہیں ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی سلاخوں میں عمران خان جیسا فتنہ پھنسا ہوا ہے، عمران خان پاکستان کی ہر طرح کی تباہی میں شریک ہے، عدالت ان کو بلارہی ہے یہ توشہ خانہ میں پیش نہیں ہورہے ، کوئی عدالت یہ کہنے کی روادار نہیں کہ جا اور تفتیش میں شامل ہو، آئندہ ہمیں کوئی قانون اور انصاف کا بھاشن نہ دے، عمران خان کے لئے کوئی قانون نہیں، صرف وہ قانون ہے جو عمران خان کہہ رہا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بزدلپاکستان مسلم لیگ (ن)سیاسی تاریخعظمیٰ بخاریعمران خان
Previous Post

پی ڈی ایم الیکشن التوا کے لیے کچھ بھی کرسکتی ہے،شیخ رشید احمد

Next Post

پیپلزپارٹی کا کراچی میں اپنا میئر لانے کا خواب خواب ہی رہے گا، حافظ نعیم الرحمان

News Editor

News Editor

Next Post
حافظ نعیم الرحمان

پیپلزپارٹی کا کراچی میں اپنا میئر لانے کا خواب خواب ہی رہے گا، حافظ نعیم الرحمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading