• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
خواجہ آصف

خواجہ آصف

عمران خان اڈیالہ جیل سے آرمی چیف کو خط پر خط لکھ کر ترلے کررہے ہیں،خواجہ آصف

معیشت سنبھل رہی ہے، پاکستان کے سیاسی حالات بہتر ہورہے ہیں، اس کا پی ٹی آئی کو دکھ ہورہا ہے،، عدلیہ آزاد ہوئی ہے تو ان کو اس کی بھی تکلیف ہے

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 21, 2025
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیر دفا ع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اڈیالہ جیل سے آرمی چیف کو خط پر خط لکھ کر ترلے کررہے ہیں، بانی پی ٹی آئی چاہتے تھے کہ فوج ان کی جماعت کا ذیلی ادارہ بن جائے،انہوں نے آرمی چیف کو قوم کا باپ قراردیا، پی ٹی آئی کا طر ز عمل ہرگزسیاسی نہیں۔

ایک انٹرویو میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر ان دنوں دورہ برطانیہ پر ہیں، ان کو عزت واحترام کے ساتھ گارڈ آف آنردیا گیا۔ برطانیہ کے ساتھ اہم سفارتی، عسکری اورمعاشی تعلقات ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات مثالی ہیں۔ کئی دہائیوں سے پاکستانی برطانیہ میں مقیم ہیں۔

خواجہ آصف نے کہا کہ آرمی چیف کے خلاف منفی مہم چلائی جارہی ہے، یہ اپنے دور میں کہا کرتے تھے آرمی چیف قوم کا باپ ہوتا ہے، سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کے لوگ آرمی چیف کے خلاف غلط زبان استعمال کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ فیض حمید کو آرمی چیف بنانا چاہتے تھے، یہ فوج کو پی ٹی آئی کا ذیلی ادارہ بنانا چاہتے تھے، اس وقت پی ٹی آئی اپنے زخم چاٹ رہی ہے، انہوں نے 9مئی اور26نومبر برپا کیا، انہوں نے شہدا کی یادگاروں پر حملے کیے، ایسا وطیرہ کسی سیاسی پارٹی کا نہیں جو پی ٹی آئی نے اپنایا ہوا ہے۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ یہ اب آرمی چیف کو بار بار خط لکھ رہے ہیں پاﺅں پکڑ رہے ہیں، دوسری طرف یہ سوشل میڈیا پر غلط زبان استعمال کررہے ہیں، پی ٹی آئی والے دوسرے ممالک میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف بدترین قسم کا پراپیگنڈا کررہے ہیں۔ پی ٹی آئی کا مکروہ چہرہ سامنے آرہا ہے، انکو اس طرح کی باتیں اور زبان استعمال کرنا زیب نہیں دیتا، وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستانی معیشت سنبھل رہی ہے، سیاسی حالات بھی بہتر ہو رہے ہیں، معاشی حالات سنبھل رہے ہیں اس کا پی ٹی آئی کو دکھ ہورہا ہے، انہوں نے آئی ایم ایف کو بھی خط لکھے تھے، ان کی سیاست ایک ذات کے گرد گھوم رہی ہے

انہوں نے عدلیہ کو اپنی جیب میں ڈالا ہوا تھا، عدلیہ آزاد ہوئی ہے تو ان کو اس کی بھی تکلیف ہے۔لیگی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی بیرون ممالک میں لابیز پر پیسے خرچ کررہی ہے ،ملک کو قوم کے خلاف ایسی راہ بانی پی ٹی آئی کے علاوہ کسی نے نہیں اپنائی۔ یہ وقت گزر جائے گا، چند ماہ یا سال کی بات ہے سب چیزیں درست ہوجائیں گی، ان کی سیاست ہمیشہ کیلئے دفن ہوجائے گی، پاکستان اس وقت ترقی کی راہ پر گامزن ہے، کوئی بھی سازش پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آرمی چیفپاکستانی معیشتپی ٹی آئیخواجہ آصففیض حمید
Previous Post

شبلی فراز شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا صحافی کا سوال گول کر گئے

Next Post

جی 20 کو ایک محفوظ دنیا کی تعمیر کے لئے مل کر کام کرنا چاہئے، چینی وزیر خارجہ

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
آئی ایس او

جی 20 کو ایک محفوظ دنیا کی تعمیر کے لئے مل کر کام کرنا چاہئے، چینی وزیر خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading