• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
سینیٹر شیری رحمن

عمران خان اپنی ہی پیروڈی بن چکے ہیں، 9 مئی سب نے دیکھا، سینیٹر شیری رحمن

News Editor by News Editor
جولائی 10, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی ہی پیروڈی بن چکے ہیں، 9 مئی سب نے دیکھا، شواہد ثابت کرتے ہیں عمران خان 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ ہیں اور انہوں نے لوگوں کو تشدد پر اکسایا۔

پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے سوچا کہ ان کے بھیجے ہوئے مسلح فسادیوں کی جانب سے ریاستی تنصیبات، ایمبولینسوں، ریڈیو سٹیشنوں اور جنگی ہیروز کی یادگاروں پر حملوں سے ان کو سیاسی فائدہ ہوگا، کوئی بھی جمہوری سیاسی جماعت اس طرح کا ردعمل نہیں دیتی جیسا آپ نے ایک معمولی گرفتاری پر دیا۔ پیپلز پارٹی نے دہائیوں تک سختیاں اور صعوبتیں برداشت کیں لیکن کبھی ملکی اداروں پر حملہ نہیں کیا۔

اب یہ دعوہ کر رہے ہیں کہ پاکستان میں آج سے پہلے خواتین کو کبھی قید نہیں کیا گیا لیکن فریال تالپور، مریم نواز اور دیگر کو انہوں نے خود دہشتگردوں کی طرح جیل بھجوایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ آپ کی جانب سے نشانا بنانے کے باوجود سیاسی جماعتوں اور سٹیبلشمنٹ نے اپنے وقار کو برقرار رکھا۔

آپ اپنی ناکامیوں کو جمہوری طریقے سے درست کرنے کے بجائے ان تمام لوگوں پر تنقید کرتے ہیں جو اب بھی آپ کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کرتے جیسا آپ نے ان کے ساتھ کیا۔ شیری رحمان نے کہا کہ ہم کسی کی تذلیل نہیں چاہتے، لیکن کوئی تمام قوانین سے بالاتر بھی نہیں ہونا چاہیے۔ آپ اب بھی قانون کی حکمرانی نہیں چاہتے۔ آپ ابھی بھی نہیں چاہتے کہ قانون سب پر یکساں طور پر لاگو ہو۔

انہوں نے کہا کہ واضح ہوتا ہے کہ آپ ابھی تک اپنی غلطیوں سے کچھ نہیں سیکھے، آپ کے پیدا کئے بحرانوں سے ملک کو نکالنے میں کئی برس لگیں گے۔ پاکستان آپ کا کرکٹ گراؤنڈ نہیں ہے اور نہ ہی سیاست یا گورننس ٹی ٹوئنٹی گیم ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام کو اب اتحاد اور سیاسی سمت کی ضرورت ہے تاکہ وہ جس معاشی تکلیف کو برداشت کر رہے ہیں اسے کم کیا جا سکے لیکن آپ سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد بھی تعمیر نو یا معاشی اصلاحات کے لیے تیار نہیں ہیں۔

آپ نے تمام بین الاقوامی پروگراموں کو بیچ میں منسوخ کیا اور ریکارڈ قرضے لئے، 70 سال میں تمام حکومتوں نے اتنا قرضہ نہیں لیا جتنا آپ نے اپنے دور میں لیا۔ اپنے متعصبانہ فائدے کے لیے آپ نے پہلے معاہدے کی خلاف ورزی کی اور پھر آئی ایم ایف کو لکھا کہ نئی حکومت کے ساتھ معاہدے نہ کرو۔ آپکے ذاتی پروپیگنڈہ کے باوجود اتحادی حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ کامیاب معاہدہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے آپ کے رویے سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس سیاسی تفرقہ بازی کا کوئی خاتمہ نہیں ہے جو آپ بو رہے ہیں۔ اپنے رویہ اور سیاست میں کچھ عاجزی پیدا کریں۔ آپ ابھی بھی اپنے سیاسی مقاصد کے لیے لوگوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ ان کو گمراہ کرنا بند کریں اور ان کی مصیبت میں مزید اضافہ مت کریں۔ یہ ملک اور عوام سب سے زیادہ اہمیت رکھتے ہیں۔ براہ کرم ہوش کے ناخن لیں، آپ پاکستان سے زیادہ اہم نہیں ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: 9 مئیپیروڈیسینیٹر شیری رحمنشواہدعمران خانماسٹر مائنڈ
Previous Post

سابق وزیراعظم نواز شریف نے الیکشن مہم تیز کرنے کی ہدایت کر دی

Next Post

اتحادی جماعتوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فارمولاتاحال طے نہیں ہوا، قمرزمان کائرہ

News Editor

News Editor

Next Post
قمرزمان کائرہ

اتحادی جماعتوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فارمولاتاحال طے نہیں ہوا، قمرزمان کائرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading