• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

عمران خان آپ کو پتہ ہے آپ کا اقتدار ایوان میں آپ اکثریت کھونے سے ختم ہوا، وزیراطلاعات

News Editor by News Editor
دسمبر 23, 2022
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان آپ کو پتہ ہے آپ کا اقتدار ایوان میں آپ اکثریت کھونے سے ختم ہوا،نوازشریف کا مینڈیٹ چوری کرکے تم ملک پہ مسلط ہوئے تھے،جو چیز اپنی نہ ہو اصل مالک کو واپس کرنا پڑتا ہے۔

اپنے بیان میں وزیراطلاعات نے کہاکہ عمران صاحب آپ نے اپنی حکومت کو اپنے جھوٹ، کرپشن اور نااہلی سے ختم کیا۔ انہوںنے کہاکہ سوفیصد پاکستانی کہتے ہیں ملکی مسائل کا حل صرف شفاف الیکشن ہیں مگر آئینی مدت پوری ہونے پر اکتوبر2023۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان آپ نے عوام دشمنی آئین شکنی اور ملک کے مفاد کے ساتھ کھیلا،عمران خان صاحب 23 دسمبر ہے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی؟،ملک کو دلدل میں دھنسانے والا پوچھتا ہے کہ مجھے کیوں نکالا؟ ۔

انہوںنے کہاکہ ملک کو تاریخی قرضوں کی بھینٹ چڑھا دیا اور کہتے ہو مجھے کیوں نکالا۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ معاشی تباہ، عوام کو تاریخی مہنگائی کی دلدل میں دھنسایا اور اب پوچھتے ہو مجھے کیوں نکالا؟ ۔ وفاقی وزیرنے کہاکہ قومی مفادات سے کھیل کھیلا، کشمیر کا سودا کیا اور پوچھتے ہو مجھے کیوں نکالا؟۔ مریم اور نگزیب نے کہاکہ عمران خان آپ نے عوام دشمنی اور ملک کے مفاد کے ساتھ کھیلا،یہ ملک اور عوام کی نہیں عمران خان کی انّا تکبر، فساد، سازش اور لوٹ مار کی جنگ ہے۔

انہوںنے کہاکہ عمران خان ! یہ جنگ احتساب سے بھاگنے اور پھر اور ملک اور توشہ خانہ لوٹے والوں کے خلاف ہے،عمران خان ! عوام کی جنگ احتساب سے بھاگنے، ملک اور توشہ خانہ لوٹے والوں کے خلاف ہے۔ انہوںنے کہاکہ عمران صاحب! آپ کو ڈیل ملے گی اور نہ ہی ڈھیل ۔ انہوںنے کہاکہ عمران صاحب آپ کی لوٹ مار کی حکومت کو عدم اعتماد کے ووٹ کے آئینی طریقے سے ہٹایا گیا ،بہروپئے کا اصل چہرہ دیکھ کر آپ کے اتحادیوں اور آپ کے لوگوں نے آپ کو ایوان سے باہر نکالا،عمران خان آپ کی لوٹ مار نے ملک کا روزگار تباہ کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اقتداراکثریتایوانعمران خانوزیر اطلاعات مریم اورنگزیب
Previous Post

بارود سے بھری گاڑی راولپنڈی سے اسلام آباد میں داخل ہوئی ،ایک مرد اور خاتون دہشت گرد سوار تھے، وزیر داخلہ

Next Post

وزیراعظم کی اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 فور میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت ،رپورٹ طلب کر لی

News Editor

News Editor

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم کی اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 فور میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت ،رپورٹ طلب کر لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading