• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
سہیل خان

عمران جیسے بولرز ہمارے ڈومیسٹک میں بھرے پڑے ہیں،سہیل خان

News Editor by News Editor
فروری 5, 2023
in کھیل
0 0
0

لاہو ر( سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر سہیل خان نے بھارتی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر عْمران ملک کے حوالے سے کہا ہے کہ عْمران جیسے بولرز تو ہمارے ڈومیسٹک میں بھرے پڑے ہیں۔

ایک انٹرویومیں سہیل خان نے کہاکہ اس میں کوئی شک نہیں ہے عْمران ملک ایک ابھرتا ہوا فاسٹ بولر ہے، میں نے اس کے ایک دو میچز دیکھے ہیں، وہ تیز بھاگتا ہے اور دیگر عوامل کو بھی اپنے ذہن میں رکھتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر آپ فاسٹ بولنگ کے حوالے سے سوچ رہے ہیں کہ وہ 150 سے 155 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کراتا ہے تو میں انگلیوں پر 10 سے 15 کھلاڑیوں کو گنوا سکتا ہوں جو ٹیپ بال کھیلتے ہیں اور اس کی رفتار سے گیند کرتے ہیں۔فاسٹ بولر نے کہاکہ اگر آپ لاہور قلندرز کی جانب سے لگائے گئے ٹرائلز میں جا کر دیکھیں تو اس جیسے بہت سے بولرز نظر آئیں گے، ہماری ڈومیسٹک میں عْمران جیسے بولر بھرے پڑے ہیں۔یاد رہے کہ پوڈ کاسٹ کے دوران سہیل خان نے 2015 میں ہونے والے ورلڈکپ کے دوران ویرات کوہلی سے ہونے والی تکرار کے پیچھے کی کہانی بھی سنائی تھی۔

سہیل خان کے مطابق بھارت کے خلاف ہمارا پہلا میچ تھا، بھارتی اننگز کے بعد جب پاکستان کی بیٹنگ جاری تھی اور میں بیٹنگ کیلئے آیا تو ویرات کوہلی نے جملے کسے کہ جمعہ جمعہ 8 دن ہوئے ہیں آپ کو کرکٹ میں آئے ہوئے اور آپ اتنی باتیں کرتے ہیں۔سہیل خان نے بتایا کہ میں نے جواب دیا بیٹا جب آپ انڈیا انڈر 19 میں کھیل رہے تھے تب آپ کا باپ ٹیسٹ کرکٹر تھا جس پر مصباح بھائی آئے اور مجھ پر غصہ کیا کہ خاموش ہو جاؤ، ادھر سے دھونی آیا اور ویرات سے کہا سائیڈ میں ہو جاؤ، یہ (سہیل) پرانا چاول ہے، تم اس کو نہیں جانتے۔فاسٹ بولر نے کہا اس کے بعد ویرات کوہلی سیدھا ہو گیا اور جاکر فیلڈ پر کھڑا ہو گیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بھارتی ٹیمسہیل خانفاسٹ بولرقومی ٹیمنوجوان فاسٹ بولر عْمران
Previous Post

ایشیاکپ پاکستان کے بجائے یو اے ای یا سری لنکا میں کھیلے جانے کا امکان، بھارتی میڈیا

Next Post

چین کی معاشی ترقی کا رجحان2023 میں اچھارہےگا، جے پی مورگن

News Editor

News Editor

Next Post
جے پی مورگن

چین کی معاشی ترقی کا رجحان2023 میں اچھارہےگا، جے پی مورگن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading