• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
رانا ثنااللہ خان

عمرانی فتنے نے نفرت کی سیاست کا آغاز کیا، رانا ثنااللہ

News Editor by News Editor
جون 18, 2023
in پاکستان
0 0
0

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہا ہیکہ 2013 سے 2018 تک (ن)لیگ کی حکومت رہی اس دوران20،20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ، دہشتگردی کا سامنا رہامگرمیاں نواز شریف اورشہباز شریف کی قیادت میں مرکزاور پنجاب میں حکومت قائم کی گئی،لوڈشیڈنگ اور دہشت گردی پر قابو پایا گیا،

سی ٹی ڈی نے بڑی محنت سے دہشتگردی پر قابو پایا،پچھلی حکومت نے بھی طعنے دیئے کہ انہوں نے بجلی کے اتنے کارخانے لگادئیے لیکن2014 سے عمرانی فتنے نے نفرت کی سیاست کا آغاز کیااوراداروں کے افسران کے نام لے کر ان کو دھمکیاں دی گئیں،بل نہ دینے کا کہا گیا،یہ سول نافرمانی نہیں تو اور کیاتھا،مخالفین کو گالیاں دینا ان کا وطیرہ رہا،بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نواز شریف کو وزیراعظم کے عہدہ سے ہٹایا گیا،لوگوں کو پی ایم ایل این کے ٹکٹس واپس کرنے پر مجبور کیاگیالیکن دنیا نے دیکھ لیا کہ پی ایم ایل (ن)آج بھی پوری آب و تاب کے ساتھ موجود ہے اور فتنے کا نام و نشان ختم ہونے جارہا ہے۔

وہ فیصل آباد میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ ہمارے دور میں فیصل آباد سمیت ملک بھر میں بڑے بڑے پراجیکٹ بنے مگر اس نے 4 سال میں کیا کام کیاصرف یہ کہ ہمارے شروع کئے ہوئے پراجیکٹس پر اپنے نام کی تختیاں لگائیں، نوجوانوں کو گمراہ کیا،50 لاکھ گھروں 1 کروڑ نوکریوں کا جھوٹا وعدہ کیامگر کسی پر عمل نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ کسی مہذب ریاست میں کوئی کہہ سکتا ہے کہ ریاست نے مجھے گرفتار کیا تو یہ ریڈ لائن ہوگی،9 مئی کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ریاستی اداروں کو نشانہ بنایاگیا اور جو کام دشمن ستر سال میں نہ کرسکا وہ اس نے کردکھایا۔

رانا ثنااللہ خان نے کہا کہ اللہ تعالیٰ اور کلمے کے نام پر یہ ملک بنا، ہمارے بزرگوں نے اس کے بنانے میں حصہ لیااور لاکھوں جانوں کی قربانیاں دیں لیکن اس نے ان پر پانی پھیرنے کی سازش کی۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک فتنہ ہے، سیاست میں بات چیت اور ڈائیلاگ کے بغیرآپ ملک نہیں چلا سکتے، یہ کہتا تھا کہ مخالفین کے ساتھ بات کرنے سے بہتر ہے میں مرجاؤں،اب اللہ کا انتقام دیکھیں یہ جن سے بات کرنا چاہتا ہے وہ اس سے بات نہیں کرتے کیونکہ سب کو چور اور ڈاکو کہنے کے سوا اس کے پاس کوئی بیانیہ نہیں تھا نہ ہے۔انہوں نے کہا کہ جب یہ ہمارے اوپرکرپشن کے جھوٹے مقدمات بنارہے تھے عین اسی وقت اس کی اور پنکی پیرنی کی فرنٹ مین فرح گوگی کے ذریعے کرپشن کا بازار گرم کر رکھا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ فوج ملک کا دفاعی ادارہ ہے،ملک میں فوجی حکومت بھی رہی، سیاست دانوں کو ملک بدربھی کیا گیا، ان کو کوڑے بھی لگائے گئے لیکن آج تک کسی نے ملک کی کسی دفاعی تنصیبات پر حملے نہیں کئے،کسی جماعت کا یہ نکتہ نظربھی نہیں رہا کہ مخالفین کے گھروں کو آگ لگادیں۔رانا ثنااللہ خان نے کہا کہ خود ان کے گھر کوبھی آگ لگانے کی کوشش کی گئی اور فیصل آباد میں حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کیا گیا،آج تک شہدائے وطن کے مجسموں پر لوگوں نے ڈنڈے نہیں مارے مگر انہوں نے ان کی بے حرمتی سے بھی گریز نہیں کیا،ہمارے بہادر لوگوں کے مجسموں کو توڑا گیا،یہ لوگ ہر روز زمان پارک میں جاتے تھے جہاں ان کو یہی ٹریننگ دی گئی،

وزیرآباد پر حملے میں ملوث مذہبی آدمی تھاجس نے اعتراف کیا کہ اس نے فتنے کی حرکات کی وجہ سے ذاتی حیثیت میں یہ کاروائی کی۔انہوں نے کہا کہ کچھ دن پہلے بھی اس نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات پر کوئی جواب نہیں دیاجبکہ ہمیں ڈر تھا کہ اگر یہ فتنہ زور پکڑ لیتا تو ملک کو کسی حادثہ سے دوچار کردیتا،یہ فتنہ منہ سے آگ برساتا تھالہٰذاان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ 12،12 دن جیل میں رہنے والے باہر آکر کہتے ہیں کہ اب میں سیاست سے بریک لے رہا ہوں،جو لوگ گورنر رہے وہ چند دن جیل نہیں کاٹ سکے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: رانا ثنااللہسیاستعمرانی فتنےنفرت
Previous Post

چین کا سرحد پار ای کامرس کا تجارتی حجم پہلی بار 2 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گیا

Next Post

بزدار کو جیل میں ہونا چاہیے، تفتیش ہو تو ساری باتیں خود بتا دیں گے، علیم خان

News Editor

News Editor

Next Post
علیم خان

بزدار کو جیل میں ہونا چاہیے، تفتیش ہو تو ساری باتیں خود بتا دیں گے، علیم خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading