لاہور (شوبز ڈیسک)نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر 18مئی کو اپنی 43ویں سالگرہ منائیں گے۔علی ظفر 18مئی 1980میں لاہور میں پیدا ہوئے ۔
انہوں نے گائیکی کے میدان میں خوب نام پیدا کیا اور اس کے بعد فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ علی ظفر اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اپنی سالگرہ منائیں گے۔
دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔
نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔
QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited
قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.
قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.