• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
علیزہ فاطمہ

علیزہ فاطمہ کا جلد ہی اپنا آن لائن کلاتھنگ اسٹور متعارف کرانے کا اعلان

News Editor by News Editor
مارچ 17, 2023
in شوبز
0 0
0

کراچی (شوبز ڈیسک)اداکار فیروز خان کی سابق اہلیہ اور ماڈل علیزہ سلطان نے پہلی بار طلاق کے بعد کی زندگی اور مستقبل میں دوسری شادی کرنے سمیت دیگر معاملات پر کھل کر بات کی ہے اور انہوں نے مداحوں کو بتایا ہے کہ وہ مستقبل میں کیا ارادے رکھتے ہیں۔علیزہ سلطان اور فیروز خان نے ستمبر 2022 میں طلاق کی تصدیق کی تھی، دونوں نے 2018 میں شادی کی تھی اور انہیں دو بچے بھی ہیں۔طلاق کے بعد دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف عدالتوں میں کیسز بھی دائر کر رکھے ہیں، جن کی سماعتیں جاری ہیں۔

تاہم کیسز سے ہٹ کر اب پہلی بار علیزہ سلطان نے طلاق کے بعد کی زندگی، حالات اور مستقبل کی منصوبہ بندی اور ممکنہ شادی پر کھل کر بات کی ہے۔علیزہ فاطمہ نے انسٹاگرام پر مداحوں کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے بتایا کہ وہ مستقبل میں کیا کریں گی؟انہوں نے ایک مداح کو جواب دیتے ہوئے بتایا کہ وہ جلد ہی اپنا آن لائن کلاتھنگ اسٹور متعارف کرائیں گی، انہوں نے ‘مانی فیسٹ آن لائن’ کے نام سے وہ اپنا کپڑوں کا برانڈ متعارف کرائیں گی۔اسی طرح انہوں نے ایک سوال کے جواب میں مشکل وقت میں ساتھ اور دعائیں دینے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور اعتراف کیا کہ وہ ان کی دعائوں اور ساتھ کے بغیر آگے نہیں بڑھ پاتیں۔

ان سے ایک مداح نے سوال کیا کہ انہوں نے بچوں کی پیدائش کے بعد اپنا وزن کیسے کم کیا، جس پر انہوں نے کہا کہ بچے دوڑا دوڑا کر وزن کم کروا دیتے ہیں۔یک صارف نے ان سے پوچھا کہ اب تک زندگی سے انہوں نے سب سے بڑا کیا سبق سیکھا؟ جس پر انہوں نے بتایا کہ انہوں نے متعدد سبق سیکھے ہیں۔علیزہ سلطان نے بتایا کہ انہوں نے سبق سیکھا کہ خواتین کو مالی طور پر مستحکم اور خود مختار ہونا چاہئیے، اپنی زندگی کی حدود بنائیں اور اپنے انتہائی قریب رہنے والے شخص سے بھی تھوڑا سا فاصلہ رکھیں، ہر وقت خدا کا ذکر کیا کریں، خاندان سے جڑے رہے، زندگی میں پیچھے کبھی مڑ کر نہ دیکھیں اور اپنے آپ کو سب سے زیادہ اہمیت دیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آن لائنعلیزہ فاطمہمستحکم
Previous Post

 بلوچ عوام کے مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

Next Post

فلم میں اپنی سگی دادی کا کردار ادا کرنے پر گھبراہٹ کا شکار تھی، پوجا بھٹ

News Editor

News Editor

Next Post
پوجا بھٹ

فلم میں اپنی سگی دادی کا کردار ادا کرنے پر گھبراہٹ کا شکار تھی، پوجا بھٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

ایران میں شہداء کو خراج؛ اسرائیلی حملوں میں جاں بحق کمانڈرز اور سائنسدانوں کی تدفین، تہران کی سڑکیں اشکبار

جون 28, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading