• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
مودی

علیحدگی پسندوں کو بھارت،آسٹریلیا تعلقات میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے،مودی

News Editor by News Editor
مئی 25, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

نئی دہلی (انٹرنیشنل نیوز)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے خبردار کیا ہے کہ علیحدگی پسند عناصر کو بھارت،آسٹریلیا کے تعلقات میں خلل ڈالنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سڈنی میں وزیراعظم انتھونی البانیز سے ملاقات کے بعد وزیراعظم نریندر مودی نے آسٹریلیا میں سکھ باغیوں کی طرف سے ہندوئوں کی عبادت گاہوں ہر حملے کی سخت تنقید کی۔

بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ ہم کسی بھی ایسے عناصر کو تسلیم نہیں کریں گے جو اپنے خیالات اور اقدامات سے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان دوستانہ اور پرجوش تعلقات کو نقصان پہنچائیں، مزید کہا کہ دونوں ممالک نے علیحدگی پسند عناصر کی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔نریندر مودی نے کہا کہ وزیراعظم انتھونی البانیز نے ایک بار پھر مجھے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ مستقبل میں ایسے عناصر کے خلاف سخت اقدامات اٹھائیں گے۔تاہم وزیراعظم انتھونی البانیز نے مندروں ہر کی جانے والی پینٹنگ کا کوئی ذکر نہیں کیا جبکہ اس کے برعکس انہوں نے طلبہ، محققین، کاروباری لوگوں اور ماہرین تعلیم کے ایکسچینج پروگرام کو فروغ دینے پر زور دیا۔

انتھونی البانیز نے سڈنی میں نریندر مودی کے حامیوں کے اجتماع سے مخاطب ہوتے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی باس ہیں، اور انہیں قریبی دوست قرار دیا۔ایک سوال کے جواب میں انتھونی البانیز نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ بھارت دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے۔انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا ہمیشہ انسانی حقوق کے لیے کھڑا ہوگا، چاہے وہ دنیا کے کسی کونے میں ہوں۔اس سوال پر کہ کیا وہ یہ مسائل نریندر مودی کے سامنے رکھیں گے، تو انتھونی البانیز نے کہا کہ ان کی ون آن ون ملاقات ہوئی ہے اور وہ اپنے باعزت تعلقات کی تفصیلات کو لیک نہیں کریں گے۔

انسانی حقوق گروپوں کا کہنا تھاکہ 2014 میں نریندر مودی اور ان کی ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے بھارت کے 20 کروڑ مسلمانوں کو امتیازی سلوک اور تشدد کا سامنا ہے۔ہیومن رائٹس واچ کی ایلین پیئرسن کے مطابق نریندر مودی کے دور دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں بھارت بہت کم آزاد اور اپنے ناقدین کے لیے زیادہ خطرناک ثابت ہوئی ہے۔خیال رہے کہ اس وقت بھارت جی 20 میں دنیا کی دوسری بڑی تیزی سے ابھرتی ہوئی معیشت ہے۔آسٹریلیا میں دوسری سب سے بڑی آبادی بھارتی نزاد آسٹریلوی افراد کی ہے جن کی تعداد 6 لاکھ 73 ہزار ہے۔ اسی طرح آسٹریلیا کی متعدد جامعات میں 90 ہزار بھارتی طلبہ زیر تعلیم ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انٹرنیشنل نیوزمودی
Previous Post

فلمسٹار ثناء نواز کے بیٹے اذلان کی سالگرہ کی تقریب میں شوبز شخصیات کی شرکت

Next Post

اسرائیلی فوج کی غربِ اردن میں کارروائی، فلسطینی مزاحمت کار کا گھر مسمار

News Editor

News Editor

Next Post
غربِ اردن

اسرائیلی فوج کی غربِ اردن میں کارروائی، فلسطینی مزاحمت کار کا گھر مسمار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading