• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
بینکس

علاقائی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ

News Editor by News Editor
نومبر 10, 2023
in کاروبار
0 0
0

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) علاقائی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 3فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی،پاکستان بیورو برائے شماریات اور سٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق افغانستان، چین، بنگلہ دیش، سری لنکا، نیپال اور مالدیپ سمیت سات علاقائی ممالک کو مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 981.410ملین ڈالر کی برآمدات ریکارڈ کی گئیں جو گذشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں تین فیصد زیادہ ہیں،اعداد وشمار کے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کی مجموعی برآمدات کا حجم 7.018ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا ہے اور سات علاقائی ممالک کو برآمدات کا تناسب 13.98فیصد ہے۔

مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں چین کو 633.37ملین ڈالر کی برآمدات ہوئیں جو گذشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 501ملین ڈالر کے مقابلہ میں 26.42فیصد زیادہ ہے،افغانستان کو مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 128.53ملین ڈالر کی برآمدات ریکارڈ کی گئیں جو گذشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 127.157ملین ڈالر تھیں۔ پہلی سہ ماہی میں بنگلہ دیش کو 144.50ملین ڈالر کی برآمدات ریکارڈ کی گئیں جو گذشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 38.28 فیصد کم ہیں،گذشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں بنگلہ دیش کو 234.14ملین ڈالر کی برآمدات ریکارڈ کی گئیں۔

نیپال کو پہلی سہ ماہی کے دوران 0.044ملین ڈالر کی برآمدات ریکارڈ کی گئیں جو گذشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 0.101ملین ڈالر تھیں۔ مالدیپ کو مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 1.964ملین ڈالر کی برآمدات ریکارڈ کی گئیں جو گذشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 1.754ملین ڈالر تھیں،اس کے برعکس پہلی سہ ماہی میں سات علاقائی ممالک سے درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 14.73فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ جولائی سے ستمبر تک کی مدت میں سات علاقائی ممالک سے 2.833ارب ڈالر کی درآمدات ریکارڈ کی گئیں جو گذشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 3.323ارب ڈالر تھیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: برآمداتکامرس ڈیسک
Previous Post

20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 100 روپے مہنگا،نئی قیمت2900ہوگئی

Next Post

فرنس آئل کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 66فیصد کمی ریکارڈ

News Editor

News Editor

Next Post
فرنس آئل

فرنس آئل کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 66فیصد کمی ریکارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5875

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

463
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading