• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر

علاقائی سالمیت کےمعاملات بارے چین اور وسطی ایشیا ایک دوسرے کی بھرپور حمایت کریں گے، چینی صدر

News Editor by News Editor
مئی 19, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ دنیا میں غیر معمولی تبدیلیوں کے سامنے، تمام ممالک کے عوام کے بنیادی مفادات اور روشن مستقبل پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، ہم چیلنجوں سے نمٹنے، چین-وسطی ایشیا ہم نصیب معاشرے کی تعمیر اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرنے کے لئے مل کر کام کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔

جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ان خیا لات کا اظہار
صدر شی نے پانچ وسطی ایشیائی ممالک کے سربراہان مملکت کے ہمراہ صحافیوں سے ملاقات میں کیا۔
شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین وسطی ایشیا سربراہ اجلاس میں چین اور وسطی ایشیا کے درمیان دوستانہ تبادلوں کی تاریخ کا جائزہ لیا گیا، دوطرفہ تعاون کی کامیابیوں کا تجزیہ کیا گیا، کامیاب تجربات کا خلاصہ پیش کیا گیا اور نئے اتفاق رائے پیدا کیے گئے۔ ہم نے مشترکہ طور پر چین وسطی ایشیا سربراہ اجلاس کے شی آن اعلامیے پر دستخط کیے، سربراہی اجلاس کے نتائج کی فہرست کو منظور کیا اور چین وسطی ایشیا تعلقات کی مستقبل کی ترقی کا خاکہ تیار کیا۔

شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ دنیا میں غیر معمولی تبدیلیوں کے سامنے، تمام ممالک کے عوام کے بنیادی مفادات اور روشن مستقبل پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، ہم چیلنجوں سے نمٹنے، چین-وسطی ایشیا ہم نصیب معاشرے کی تعمیر اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرنے کے لئے مل کر کام کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔

ہم خودمختاری، آزادی، سلامتی اور علاقائی سالمیت جیسے ایک دوسرے کے بنیادی مفادات سے جڑے معاملات پر ایک دوسرے کی بھرپور حمایت کریں گے، قومی حالات کے مطابق ایک دوسرے کی ترقی کے راستے کا احترام کریں گے اور کسی بھی بہانے سے کسی بھی طاقت کی داخلی معاملات میں مداخلت کی سختی سے مخالفت کریں گے۔ وسطی ایشیائی ممالک عالمی ترقی کے لئے چینی طرز کی جدیدیت کے راستے کی اہمیت کی مکمل طور پر تصدیق کرتے ہیں اور ایک چین کے اصول پر اپنی پختہ پاسداری کا اعادہ کرتے ہیں۔

ہم اس سربراہی اجلاس کو باضابطہ طور پر چین وسطی ایشیا سمٹ میکانزم قائم کرنے کے موقع کے طور پر لیں گے، جو ہر دو سال بعد باری باری چین اور وسطی ایشیائی ممالک کے درمیان منعقد ہوگا۔سمٹ ممالک کے درمیان تعاون کے لئے ایک اچھا آغاز ہے ۔ سب کی مشترکہ کاوشوں سے وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ چین کے تعلقات کا جہاز یقینی طور پر ہوا اور لہروں پر سوار ہو کر جرات مندانہ انداز میں آگے بڑھ سکے گا، چھ ممالک کی ترقی اور احیاء میں نئی تحریک کا اضافہ کرے گا اور علاقائی امن و استحکام میں مضبوط مثبت توانائی ڈالےگا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی صدرعلاقائی سالمیتوسطی ایشیا
Previous Post

چین اور وسطی ایشیائی ممالک نے باہمی تعلقات بارے ایک نئے دورکا آغاز کیا ہے، چینی صدر

Next Post

چین اور وسطی ایشیائی ممالک ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے ایک نئے دور میں داخل

News Editor

News Editor

Next Post
چین اور وسطی ایشیائی

چین اور وسطی ایشیائی ممالک ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے ایک نئے دور میں داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading