لاہور (کرائم رپورٹر)زمان پارک سے جاکر جناح ہاوس پرحملے کرنے والے120مزیدملزمان پولیس ریڈار پر۔۔
ملزمان کے شناختی کارڈز کے ساتھ ساتھ تمام ریکارڈ گرفتاری کے لئے تفتیشی افسران کو فراہم کردیاگیا۔۔۔پولیس حکام
ویڈیوز اور جیوفینسنگ کے ذریعےملزمان کی 8مئی کوزمان پارک اور 9مئی کو جناح ہاوس میں موجود پائی گئی۔۔پولیس حکام
چیکنگ کے دوران 1سو54 شارٹ لسٹ ہونے والوں میں 34صحافی اورپولیس ملازمین تھے۔۔۔پولیس حکام
ملزمان کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔۔۔