• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
سعودی وزیرخارجہ

عرب ممالک کو شام کے حوالے سے نئی سوچ اپنانے کی ضرورت ہے،سعودی وزیر خارجہ

News Editor by News Editor
فروری 21, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

ریاض (انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اس رائے کا اظہارکیا ہے کہ عرب دنیا میں شام سے متعلق نیا اتفاق رائے پیدا ہو رہا ہے کہ اس کو الگ تھلگ کرنے کے معاملے پرنظرثانی کی ضرورت ہے .

 

 

اور کم سے کم ترکیہ اور اردن سے شامی پناہ گزینوں کی واپسی سمیت انسانی مسائل کو حل کرنے کے لیے دمشق کے ساتھ بات چیت ناگزیر ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان نیمیونخ سکیورٹی فورم میں خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی ،انھوں نے کہاکہ آپ دیکھیں گے کہ نہ صرف خلیج تعاون کونسل(جی سی سی)میں بلکہ عرب دنیا میں بھی اس بات پراتفاق رائے بڑھ رہا ہے کہ شام سے متعلق جوں کی توں صورت حال قابل عمل نہیں ہے۔سعودی وزیرخارجہ نے کہا کہ سیاسی حل کے لیے زیادہ سے زیادہ اہداف کی طرف جانے کے راستے کے بغیر، ہمسایہ ریاستوں میں شامی پناہ گزینوں اور شہریوں کی مشکلات کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے ایک اورنقطہ نظر تیارکیا جا رہا ہے، خاص طور پر شام اور ترکیہ میں حالیہ تباہ کن زلزلے کے بعداس پرغورکیا جارہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دمشق میں حکومت کے ساتھ کسی نہ کسی مرحلے پر بات چیت کرنا ہوگی جس سے کم سے کم اہم ترین مقاصد حاصل ہوں، خاص طور پر انسانی نقطہ نظر، پناہ گزینوں کی واپسی وغیرہ کے حوالے سے کچھ پیش رفت ہو۔زلزلے کے بعد اماراتی اور اردنی وزیرخارجہ نے دمشق کا دورہ کیا ۔شہزادہ فیصل سے جب ان خبروں پرتبصرہ کرنے کے لیے کہا گیا کہ کیا وہ بھی دمشق کے دورے پر جارہے ہیں تو انھوں نے کہا وہ ایسی افواہوں پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے۔

سعودی عرب نے زلزلے سے بچا کی کوششوں کے حصے کے طور پر امدادی سامن سے لدے طیارے شام میں حکومت کے زیر قبضہ علاقوں میں بھیجے ہیں جبکہ ابتدائی طور پر امداد صرف حزب اختلاف کے زیرقبضہ شمال مغربی علاقے میں بھیجی گئی تھی۔شامی صدر بشارالاسد کو حالیہ برسوں میں ان عرب ممالک کی حمایت حاصل رہی ہے جوان کے ساتھ تعلقات کو معمول پرلائے ہیں خاص طور پر متحدہ عرب امارات جس کا مقصد شام میں عرب اثر و رسوخ حاصل کرنا ہے تاکہ ایران کا مقابلہ کیا جا سکے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انٹرنیشنل نیوزسعودی وزیر خارجہ
Previous Post

امریکاکی طرف سے ترکیہ اورشام کے لیے 10کروڑ ڈالرکی اضافی امداد کا اعلان

Next Post

ایران نے گذشتہ ہفتے بحیر عرب میں آئل ٹینکرپرحملہ کیا تھا، نیتن یاہو

News Editor

News Editor

Next Post
نیتن یاہو

ایران نے گذشتہ ہفتے بحیر عرب میں آئل ٹینکرپرحملہ کیا تھا، نیتن یاہو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading