• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چین

عرب ممالک چین کی کامیابی اور عالمی براداری میں اہم کردار کو بڑی اہمیت دیتے ہیں، وانگ ای

News Editor by News Editor
دسمبر 11, 2022
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)سات سے دس دسمبر تک چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے سعودی عرب کے شاہ کی دعوت پر ریاض میں چین –عرب ممالک کی پہلی سربراہی کانفرنس، اور چین-خلیج تعاون کونسل کی پہلی سربراہی کانفرنس میں شرکت کی اور سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا۔

 

دورہ سعودی عرب کے بعد چین کے وزیرخارجہ وانگ ای نے صحافیوں کو اس دورے کا تعارف کروایا۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بقوانگ ای نے کہا کہ دورے کے دوران صدر شی جن پھنگ نے عرب ممالک کے تقریباً دس رہنماوں سے الگ الگ ملاقات کی۔ یہ دورہ جمہوریہ چین کے قیام کے بعد عرب ممالک کے ساتھ سب سے شاندار سفارتی کاروائی تھا اور سی پی سی کی بیسویں قومی کانگریس کے بعد چین کی سفارتکاری کی ایک اور کامیابی تھا۔عالمی ذرائع ابلاع نےصدر شی کے دورے پر بڑی توجہ دی ہے ۔ان کے مطابق چینی صدر کے اس دورے سے چین اور عرب ممالک نے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تعاون کرنے کا فیصلہ کیا اور چین –عرب ممالک کے تعلقات نئے تاریخی مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں ۔ یہ دورہ بین الاقوامی منظر نامے اور علاقائی صورتحال پر گہرے اثرات مرتب کرے گا۔
وانگ ای نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ نے اپنے خطاب میں چین۔ عرب ممالک کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لیے منصوبہ بندی کی ہے ، جو فریقین کی مشترکہ خواہش اور ضرورت سے مطابقت رکھتی ہے۔سربراہی کانفرنس میں شریک تمام رہنماوں نے اتفاق کیا کہ عرب ممالک اور چین کے دوستانہ تعلقات برابری، انصاف اور باہمی مفادات کی بنیاد پر قائم ہیں۔ عرب ممالک چین کی کامیابی اور عالمی براداری میں اہم کردار کو بڑی اہمیت دیتے ہیں۔ عرب ممالک اور چین کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرائی تک لانا نہ صرف انصاف اور عالمی امن و ترقی کی حفاظت کے لیے مفید ہے بلکہ دونوں عوام کی مشترکہ خواہش کو بھی پورا کرتاہے۔

 

وانگ ای نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ نے چین۔خلیج تعاون کونسل کی پہلی سربراہی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خلیج تعاون کونسل کے ساتھ باہمی سیاسی اعتماد کو مضبوط بنایا ہے اور چین – خلیج تعاون کونسل کے ساتھ مفادات کے انضمام کو گہرائی تک لایا ہے۔خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک کے رہنماوں نے اتفاق کیا کہ چین کے ساتھ اپنے اپنے تعلقات کو مضبوط بنایا جائے گا اور خطے کی امن و ترقی کے لیے مثبت خدمات سرانجام دی جائیں گی۔
چینی صدر کے دورہ سعودی عرب سے مستقبل میں تعاون کے بہتر ثمرات حاصل ہوں گے۔ وانگ ای نے کہا کہ پارٹی کی بیسویں قومی کانگریس کے بعد چین کے اعلیٰ ترین رہنما کا مشرق وسطی کے ممالک میں پہلا دورہ ہی سعودی عرب کا تھا۔ چین سعودی عرب کے تعلقات ترقی کے نئے مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر اور نئے بین لاقوامی تعلقات کے لیے ایک مثال کی حیثیت رکھتے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینعالمی براداریعرب ممالک
Previous Post

چین میں مینوفیکچرنگ انڈسٹری تیزی سے فروغ پارہی ہے، رپورٹ

Next Post

چین –خلیج تعاون کونسل کے تعلقات زیادہ جاندار ہوں گے، چینی میڈ یا

News Editor

News Editor

Next Post
چینی میڈ یا

چین –خلیج تعاون کونسل کے تعلقات زیادہ جاندار ہوں گے، چینی میڈ یا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading