• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
عرب رہ نمائوں

عرب رہ نمائوں کی مقبوضہ القدس اورغربِ اردن میں اسرائیلی اقدامات کی مذمت

News Editor by News Editor
فروری 16, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

قاہرہ(انٹرنیشنل نیوز)عرب اور اسلامی ممالک کے دسیوں رہ نمائوں اورسینئرعہدے داروں نے مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم)اور مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کے حالیہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔

 

ان مقبوضہ علاقوں میں اسرائیل اورفلسطینیوں کے درمیان تشدد میں اضافہ ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق قاہرہ میں منعقدہ اجلاس کی میزبانی عرب لیگ نے کی تھی۔اس میں مصرکے صدرعبدالفتاح السیسی، اردن کے شاہ عبداللہ دوم اور فلسطینی صدرمحمود عباس کے علاوہ کئی وزرائے خارجہ اورسینئرحکام نے شرکت کی تھی۔

اجلاس میں مقررین نے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں اسرائیل کے یک طرفہ اقدامات کی مذمت کی۔ان میں فلسطینیوں کے خلاف انتقامی کارروائیاں ،گھروں کی مسماری اور بستیوں کی توسیع شامل ہے۔انھوں نے اسرائیلی حکام کے شہرکے متنازع مقدس مقام (مسجدِ اقصی) کے دورے کی بھی مذمت کی جو یہودیوں اور مسلمانوں دونوں کے لیے مقدس ہے اور اکثراسرائیل، فلسطینی بدامنی کا مرکز رہا ہے۔اسرائیلی حکومت کی جانب سے فوری طور پراس بیان پرکوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔حکام نے مسجدِاقصی کے محافظ کے طورپراردن کے کردار کی حمایت کی جو اسلام کا تیسرا مقدس ترین مقام ہے۔

مسلمانوں کا پہلا قبل اول مسجدِ اقصی قدیم شہرمیں ایک پہاڑی کی چوٹی پرواقع ہے۔یہ یہودکے لیے سب سے مقدس مقام ہے اور وہ اسے ٹیمپل مائونٹ کہتے ہیں کیونکہ یہ قدیم زمانے میں یہودی معابد کا مقام تھا۔مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے خبردارکیاکہ اس مقام کی حیثیت کو تبدیل کرنے کے کسی بھی اسرائیلی اقدام کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے اور کہا کہ ان سے اسرائیل فلسطین تنازع کے حل کے لیے مستقبل کے مذاکرات پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کے اقدامات دیرینہ تنازع کے دوریاستی حل میں رکاوٹ پیدا کریں گے جس سے فریقین اور پورے مشرقِ اوسط کے پاس مشکل اور سنگین آپشنز ہوں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انٹرنیشنل نیوزعرب رہ نمائوں
Previous Post

شاہ چارلس کی اہلیہ تاجپوشی کے دوران متنازع کوہِ نور تاج نہیں پہنیں گی

Next Post

شاہین آفریدی میں ایک اچھے کپتان کی تمام نشانیاں موجود ہیں: ڈیوڈ ویزے

News Editor

News Editor

Next Post
ڈیوڈ ویسا

شاہین آفریدی میں ایک اچھے کپتان کی تمام نشانیاں موجود ہیں: ڈیوڈ ویزے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading