• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
داعش جنگجو

عراق کے چار صوبوں میں 500 تک داعش جنگجو موجود ہیں، فوجی عہدیدار

News Editor by News Editor
مارچ 14, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

بغداد(نیوز ڈیسک)عراق کے ایک سینئر فوجی عہدیدار نے عراق میں موجود داعش کے باقی رہ جانے والے افراد کی تعداد اور ان کی موجودگی کے مقامات کی وضاحت کردی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سینئر فوجی عہدیدار نے کہا کہ عراق میں داعش کے لگ بھگ 400 سے 500 جنگجو باقی ہیں انہوں نے کہا تنظیم داعش اب تک سکیورٹی فورسز اور عام شہریوں کے خلاف حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔فروری میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک رپورٹ میں شائع ہونے والے اندازوں کے مطابق اس گروپ کے 5,000 سے 7,000 ارکان اور حامی عراق اور شام کے درمیان پھیلے ہوئے ہیں۔

ان افراد میں سے نصف کے قریب جنگجو ہیں۔داعش نے 2014 میں عراق اور شام میں عروج حاصل کیا تھا۔ تاہم اس تنظیم کو واشنگٹن کی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد کی حمایت سے دونوں ملکوں میں متعدد فوجی کارروائیوں کے بعد شکست ہوگئی تھی۔ عراق نے 2017 میں شدت پسند تنظیم پر فتح کا اعلان کردیا تھا تاہم اس تنظیم کے عناصر اب بھی ملک کے دیہی اور دور دراز علاقوں میں سرگرم ہیں اور ہنگامی نوعیت کے حملے بھی کرتے رہتے ہیں۔

انسداد دہشت گردی سروس کے سربراہ کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس کے دوران جوائنٹ آپریشنز کمانڈ کے نائب سربراہ لیفٹیننٹ جنرل قیس المحداوی نے کہا کہ تمام انٹیلی جنس ایجنسیوں اور درست معلومات کے مطابق تنظیم کے ارکان کی کل تعداد 400 تا 500 سے زیادہ نہیں ہے اور یہ جنگجو تین سے چار صوبوں میں موجود ہیں۔ قیس المحداوی نے مزید کہا کہ داعش نے نئے ارکان بھرتی کرنے کی صلاحیت کھو دی ہے۔

دونوں عہدیداروں نے گذشتہ ماہ مغربی عراق اور شام کی سرحد پر واقع الانبار گورنری کے صحرا میں تنظیم کے ایک کیمپ کے خلاف کیے گئے فوجی آپریشن کا بھی ذکر کیا جس میں داعش کے 22 ارکان مارے گئے تھے۔انسداد دہشت گردی سروس کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عبدالوہاب الساعدی نے کہا کہ آپریشن جسے فرسان الحق کہا جاتا ہے کو 26 فروری کو انجام دیا گیا تھا۔ یہ ایک خاص نوعیت کا آپریشن ہے۔

اس آپریشن میں کسی گروہ کو نشانہ نہیں بنایا گیا بلکہ ایک کیمپ کو نشانہ بنایا گیا جہاں ایسے رہنما موجود تھے جو گروپ کو مختلف صوبوں میں ہدایات دیتے تھے۔سلامتی کونسل کی رپورٹ کے مطابق عراق میں انسداد دہشت گردی کی کوششوں کے باوجود یہ تنظیم اب بھی سرگرم ہے۔ 2022 میں عراق میں لگ بھگ داعش کے 150 ارکان کو ہلاک کیاگیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ یہ تنظیم عراق میں دیہی پہاڑی علاقوں میں کام کرتی ہے۔

یہ لوگ عراق اور شام کی غیر محفوظ سرحدوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نقل و حرکت کرتے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: داعش جنگجوعراق
Previous Post

مریم نواز کا کل فیض پور انٹر چینج پر تاریخی استقبال کیا جائیگا'میاں جاوید لطیف

Next Post

سعودی عرب کا الریاض ایئرکے نام سے نئی قومی فضائی کمپنی کے قیام کا اعلان

News Editor

News Editor

Next Post
الریاض ایئر

سعودی عرب کا الریاض ایئرکے نام سے نئی قومی فضائی کمپنی کے قیام کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading