• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
عراقی کردوں

عراقی کردوں کا سلیمانیہ ائیرپورٹ پر ترک بمباری کے خلاف احتجاج

News Editor by News Editor
اپریل 11, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

بغداد(نیوز ڈیسک )عراق کے کرد شہریوں نے ترکیہ کی جانب سے کرد علاقوں میں بمباری کے واقعات کے خلاف احتجاج کیا۔ یہ احتجاج سلیمانیہ ائیرپورٹ پر حملے کے دو دن بعد منعقد کیا گیا تھا۔

میڈیارپورٹ کے مطابق ترک حکام نے سلیمانیہ ائیرپورٹ کو اس وقت حملے کا نشانہ بنایا جب امریکی اتحادی کرد فورس شامی ڈیموکریٹک فورسزکے کمانڈر عمارت میں موجود تھے۔ پینٹاگون کے مطابق علاقے میں اس وقت امریکی فوجی بھی موجود تھے مگر وہ کسی قسم کا نقصان سے محفوظ رہے۔عراق کے خودمختار علاقے کردستان میں تقریبا 400 کرد شہریوں نے ترکیہ مخالف احتجاج میں شرکت کی۔

سابق پارلیمنٹیرینز کی جانب سے انعقاد کئے جانے والے احتجاج کے شرکا نے عراقی کردستان کے جھنڈے اور بینر اٹھا رکھے تھے ۔ بینرز پر درج نعروں میں ائرپورٹ پر بمباری کو دہشت گرد حملہ قرار دیا گیا۔مظاہرے میں شریک 66 سالہ علی امینے کا کہنا تھا کہ "ترکیہ کی جانب سے اس خطے کے شہریوں کے خلاف یہ کوئی پہلا حملہ نہیں ہے۔ یہ مستقل عمل بن چکا ہے، کبھی دیہاتوں کو، کبھی زرعی زمین کو اور کبھی بجلی اور پانی کی فراہمی کی تنصیبات کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔

"ترکیہ نے شمالی عراق میں کردستان ورکرز پارٹی [پی کے کے] کے اراکین کی سرکوبی کے لئے فوج تعینات کر رکھی ہے ۔ انقرہ اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے دہشت گرد قرار دی جانے والی پی کے کے تنظیم نے عراق کے شمالی علاقوں میں اپنی پناہ گاہیں بنا رکھی ہیں۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: احتجاجترک بمباریسلیمانیہ ائیرپورٹعراقی کردوں
Previous Post

سعودی جہازوں پر آنے والے مسافروں کے ٹرانزٹ ویزاکے ذریعے عمرہ کے فوائد کا اعلان

Next Post

یہ حکومت قیادت کرنے کی اہل نہیں، لاپیڈ کا نیتن یاھو سے ملنے کے بعد بیان

News Editor

News Editor

Next Post
یائر لاپیڈ

یہ حکومت قیادت کرنے کی اہل نہیں، لاپیڈ کا نیتن یاھو سے ملنے کے بعد بیان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading