• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
محمد شیاع السودانی

عراقی وزیر اعظم السودانی کی شام میں جنگ کے بعد پہلے دورے پر دمشق میں آمد

News Editor by News Editor
جولائی 18, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

بغداد(انٹرنیشنل نیوز)عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے اتوار کے روز شام کا سرکاری دورہ شروع کیا ہے۔یہ 2011 میں شام میں جنگ شروع ہونے کے بعد کسی عراقی وزیر اعظم کا پہلا دورہ ہے۔

اس کا مقصد دونوں ملکوں کی مشترکہ سرحد کو محفوظ بنانا اور دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔میڈیارپرٹس کے مطابق عراقی وزیر اعظم کے خارجہ امور کے مشیر فرہاد علائوالدین نے کہا کہ شیاع السودانی منشیات کے بہا، خاص طور پر ایمفیٹامین کیپٹاگون گولیوں سے نمٹنے اور دونوں ملکوں کی مشترکہ 600 کلومیٹر کی سرحد پر داعش کے عسکریت پسندوں کی دراندازی کو روکنے پر تبادلہ خیال کریں گے۔

انھوں نے کہا کہ وزیراعظم تجارتی اور اقتصادی تعاون اور بحیرہ روم میں تیل کی برآمدی پائپ لائن کو دوبارہ کھولنے کے امکانات پر بھی تبادلہ خیال کریں گے ، جس سے عراق کو اپنے برآمدی راستوں کو متنوع بنانے میں مدد مل سکتی ہے۔عراق اور شام نے خانہ جنگی کے دوران میں اپنے سفارتی تعلقات برقرار رکھے ہیں جبکہ دیگر عرب ریاستوں نے دمشق سے اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا تھا اور شام میں اپنے سفارت خانے بند کر دیے تھے۔

ان دونوں ملکوں کے علاقائی طاقت ایران کے ساتھ قریبی اقتصادی، فوجی اور سیاسی تعلقات ہیں اور انھوں نے ایران کے حمایت یافتہ شیعہ مسلح گروہوں کے ساتھ مل کر شدت پسند گروپ داعش کے خلاف جنگ میں باہمی تعاون کیا تھا۔اس گروپ نے 2014 میں آنا فانا یلغار کی تھی اور ایک موقع پر عراق اور شام کے ایک تہائی سے زیادہ حصے پر قبضہ کرلیا تھا۔شیاع السودانی یہ دورہ ایک ایسے وقت میں کررہے ہیں جب سعودی عرب سمیت دیگر ممالک برسوں کی کشیدگی کے بعد دمشق کے ساتھ تعلقات بحال کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ 2011 میں بشار الاسد کی حکومت کے مظاہروں کے خلاف ظالمانہ کریک ڈان پر عرب لیگ نے شام کی رکنیت معطل کر دی تھی اور کئی خلیجی ریاستوں نے ان کی حکومت کے خلاف مسلح اپوزیشن کی حمایت کی تھی۔لیکن بشارالاسد نے روس اور ایران کی فوجی اور اقتصادی مدد سے شام کے زیادہ تر حصے پر دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیا ہے، شام کو مئی میں عرب لیگ میں دوبارہ شامل کیا گیا تھا، اور علاقائی ممالک منشیات کی اسمگلنگ کے خاتمے اور لاکھوں پناہ گزینوں کی واپسی کے لیے ان کے ساتھ بات چیت کے خواہاں ہیں۔

شام نے اردن اور عراق کے ساتھ اپنی سرحدوں کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ کے خاتمے میں مدد دینے پر اتفاق کیا ہے۔حالیہ مہینوں میں امریکا، برطانیہ اور یورپی یونین نے شام کے اعلی عہدے داروں اور ان کے رشتہ داروں کو ان کے مبینہ تجارتی تعلقات کی وجہ سے پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جنگدمشقفوجی اور اقتصادیمحمد شیاع السودانی
Previous Post

روس کا اناج کے معاہدے سے دستبرداری کا فیصلہ غیر معقول ہے، بلینکن

Next Post

دنیا کو مستحکم چین امریکہ تعلقات کی ضرورت ہے، چینی سفارتکار

News Editor

News Editor

Next Post
چینی سفارتکار

دنیا کو مستحکم چین امریکہ تعلقات کی ضرورت ہے، چینی سفارتکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading