لاہور (سپورٹس نیوز)پاکستان کے نوجوان بلے باز عبداللہ شفیق نے ریڈ بال کرکٹ میں فارم کی واپسی کا کریڈٹ پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ کو دے دیا۔ان کا کہنا ہے کہ پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو نے مجھے یہاں پہنچانے میں بڑی مدد کی جہاں میں آج موجود ہوں۔انہوں نے کہا کہ 4 مختلف وینیوز پر سیمنگ اور اسپن کنڈیشنز میں کھیلنے کا موقع ملا، گرم موسم میں ٹیم کے لیے دبا میں کھیلتے ہوئے اہم رنز بنائے، میں نے اپنی ٹیم کی گریڈ ون کرکٹ کے لیے کوالیفائی کرنے میں مدد کی۔
عبداللہ شفیق نے کہا کہ میں گریڈ ٹو ٹورنامنٹ کے دوران ٹیم سے دو گھنٹے پہلے گرانڈ میں بیٹنگ پریکٹس کے لیے پہنچ جاتا تھا، میں سمجھتا ہوں کہ اگر آپ سنجیدہ ہیں اور سخت محنت کرتے ہیں تو اس کا صلہ ضرور ملتا ہے۔عبداللہ شفیق نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کے اٹیک کا میں نے کوئی دبا نہیں لیا، میں نے اسپنر جومیل واریکن کو ٹارگٹ کیا تھا، اسے سیٹ نہیں ہونے دینا، میں نے گزشتہ سیزن میں یارکشائر میں ایک چار روزہ میچ کھیلا ہوا ہے۔
26 سالہ دائیں ہاتھ کے بیٹر نے مزید کہا کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں لیڈز ٹیسٹ کے لیے میں پراعتماد ہوں، میں نے ہوم سیریز میں انگلینڈ کا سامنا کیا ہوا ہے، یہ اوے سیریز ایک چیلنج ہوگی۔عبداللہ شفیق کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایان بشپ کا کتابی پلیئر کہنا قابلِ فخر ہے، بڑا کھلاڑی کوئی ایسا کہتا ہے تو خوشی ہوتی ہے، کتابی شاٹس میں نے اپنے والد اور انکل کی سخت محنت کی وجہ سے بہتر بنائے ہیں، آج کل کے نوجوان اتنی محنت نہیں کرتے جتنی میں نے اپنی کتابی شاٹس کے لیے کی ہے۔
The game variety here is top notch. I love how easy it is to navigate through the different categories. nike88slot is becoming my go to spot for some quick fun.
If you are looking for a stable and fair gaming platform this is it. The customer service is top tier and always responds quickly. Visit vnvipee88 today.
The app version is a game changer. I can play anywhere and the connection is always stable. fafa855app makes gaming so much more convenient.
The graphics are amazing and the gameplay is so immersive. I hit a nice win yesterday. Go to 777brasino and try your luck.
Fast login and an amazing variety of games to choose from. I spent the whole evening here and had a blast. Check out 32jilicasinologin
I’ve been playing here for a few weeks now and the experience is super smooth. The bonuses are actually fair and the payouts are quick. Definitely check out vnos88 if you want a reliable spot.