• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
منگل, 21 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
احسن اقبال

عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی ضمانتیں ضبط کروائیں گے، احسن اقبال

News Editor by News Editor
اکتوبر 14, 2023
in پاکستان
0 0
0

نارووال(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی ضمانتیں ضبط کروا دیں گے۔

سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور لیگی رہنما نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کو جو پی ٹی آئی نے فوج پر حملہ کیا، میں پاکستانی قوم کو سلام پیش کرنا چاہتا ہوں جس نے اس سازش کو ناکام بنا کر ایٹمی پروگرام کو بچا لیا۔

انہوں نے کہا کہ اگلا الیکشن کا میدان جب سجے گا تو ہم پی ٹی آئی کی ضمانتیں ضبط کروا دیں گے،یہ پاکستان کی ریاست سے بڑا بت بنانے کوشش کرتے ہیں تو قوم ایسے بتوں کو پاش پاش کرکے رکھ دیتی ہے،پاکستان ہم سب سے بڑا ہے،پاکستان ہے تو ہم ہیں،ہم وزیر اعظم بنیں یا نہ بنیں، پاکستان ہمیشہ رہے گا۔

فلسطین کی صورت حال پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج ہر مسلمان کا دل بوجھل ہے، ہم روشنیوں میں امن و سکون سے بیٹھے ہیں تاہم غزہ میں ہمارے فلسطینی بہن بھائی کربلا میں بیٹھے ہیں،ان کا پانی بجلی بند ہو چکا ہے، گھر موت کے گھاٹ بن چکے ہیں،ان کے گھروں پر اسرائیل بمباری کر رہا ہے۔

احسن اقبال نے کہا کہ یہ وقت پوری امت مسلمہ کا امتحان ہے۔ ایک امریکی سینیٹر نے کہا ہے کہ یہ مذاہب کی جنگ ہے،اس کا واضح مطلب یہ ہوا کہ یہ مسلمانوں کے خلاف جنگ ہے،امریکا کے اندر ایسی لابی موجود ہے جو اسلام دشمنی میں اندھی ہو چکی ہے۔
٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: احسن اقبالپی ٹی آئیضمانتیں ضبطعام انتخابات
Previous Post

الیکشن کمیشن نے ملکی و غیر ملکی میڈیا و مبصرین کیلیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

Next Post

سی جی ٹی این پر سی پیک کے فلا حی منصوبوں کی گو نج

News Editor

News Editor

Next Post
سی پیک

سی جی ٹی این پر سی پیک کے فلا حی منصوبوں کی گو نج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

سونا

سونا مزید سستا ، فی تولہ قیمت 1 ہزار روپے کمی کے ساتھ 5 لاکھ 162 روپے ہو گئی

اپریل 21, 2026
لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں ٹریفک وارڈنز کے چالان کوٹہ سسٹم کیخلاف درخواست دائر

اپریل 21, 2026
اسلام آباد

اسلام آباد میں مارگلہ پہاڑیوں کے دامن میں ہزار ایکڑ پر نیا پارک بنانے کا فیصلہ

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7154

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

629
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

556
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

494
سونا

سونا مزید سستا ، فی تولہ قیمت 1 ہزار روپے کمی کے ساتھ 5 لاکھ 162 روپے ہو گئی

اپریل 21, 2026
لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں ٹریفک وارڈنز کے چالان کوٹہ سسٹم کیخلاف درخواست دائر

اپریل 21, 2026
اسلام آباد

اسلام آباد میں مارگلہ پہاڑیوں کے دامن میں ہزار ایکڑ پر نیا پارک بنانے کا فیصلہ

اپریل 21, 2026
لوڈشیڈنگ

ملک بھر میں لوڈشیڈنگ جاری،بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 820 میگاواٹ تک پہنچ گیا

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading