• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
شعیب اختر

عامر کو دیکھ کر میں نے سوچ لیا تھا کہ ریٹائرمنٹ کا وقت آگیا،شعیب اختر

News Editor by News Editor
ستمبر 20, 2023
in کھیل
0 0
0

راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک)اسپیڈ اسٹار کہلائے جانے والے سابق پاکستانی کرکٹر شعیب اختر نے کہا ہے کہ جب فاسٹ بولر محمد عامر کرکٹ میں آئے تو میں نے سوچ لیا تھا کہ اب ریٹائرمنٹ کا وقت آچکا ہے۔

اردو فلکس پر شیئر کیے گئے ایک پروگرام میں اداکار فیصل قریشی اور اداکار اعجاز اسلم سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ جب محمد آصف کرکٹ میں آئے تو مجھے بے حد خوشی ہوئی تھی، میں سوچتا تھا جو کام ہم سے نہیں ہوتا وہ آصف بہت آسانی سے کردیتا ہے اس کے بعد جب فاسٹ بولر محمد عامر آئے تو میں نے سوچ لیا تھا کہ ریٹائرمنٹ کا ٹائم آچکا ہے، اس کے بعد میں 2007 میں ریٹائر ہوگیا۔

انہوں نے کہا کہ جب 2009 کے آخر میں خبریں آئیں کہ میچ فکسنگ کیس میں پاکستانی ٹیم کے لڑکے پکڑے گئے اس کے بعد مجھے گھر والوں نے، دوستوں نے بھی کہا کہ ہمیں اندازہ ہے تم میچ نہیں کھیل سکتے لیکن پاکستان کیلئے ایک سال کھیل لو چاہے اس کیلئے ہر روز انجیکشن کیوں نہ لگوانے پڑیں لیکن اس وقت میں نے فیصلہ کیا کہ مجھے عدم تحفظ کا شکار نہیں ہونا کیوں کہ ہمارے بڑوں نے بھی ہمارے ساتھ کبھی ایسی فیلنگ شو نہیں کی تھی اس لیے میں نے ہمیشہ اپنے جیونیئرز کی حوصلہ افزائی کی۔

شعیب اختر نے بتایا کہ حال ہی میں عمر گل کو ان کی 2006 کی بولنگ یاد دلا کر ان کی تعریف کی، میں نے عمر گل سے کہا ! تم پورے بولر ہو، آصف اور عامر پورے بولر تھے لیکن آخر میں یہ خود کو مینیج نہیں کرپائے، پاکستانی کرکٹرز نے اپنی گروتھ پر کام نہیں کیا، میں آن کیمرہ یہی کہوں گا پاکستان میں کسی نے بھی اپنی گروتھ پر کام نہیں کیا کیوں کہ پاکستان میں برانڈ بلڈنگ کا کوئی کانسیپٹ نہیں ہے۔سابق کرکٹر نے نام لیے بغیر بتایا کہ میں نے حال ہی میں ایک بہترین بیٹسمین سے پوچھا تمہیں کیا لگتا ہے کہ تمہیں سال میں کتنے پیسے کمانے چاہئیں .

جس پر کرکٹر نے جواب دیا 5 کروڑ سالانہ ، جواب پر میرے ساتھ بیٹھے دوست نے سر پیٹ لیا اور کہا کہ شعیب تمہارے لیے 100 کروڑ سالانہ کا سوچ رہے ہیں تو اس نے کہا ایسے کیسے اتنے پیسے کیسے’؟۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈکھلاڑیوں پر خرچ نہیں کرنا چاہتا اور بورڈ جب تک ایوریج لوگوں پر خرچ کرتا رہے گا بہتر نہیں ہوگا، لوگ میری ان باتوں سے سوچتے ہیں کہ میں پی سی بی چیئرمین بننا چاہتا ہوں جب ہی ایسی باتیں کرتا ہوں تاہم اللہ کی قسم میں اپنی جگہ پر بہت خوش ہوں، مجھے غصہ صرف 2011 میں موہالی کا غصہ ہے جو اب بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ میں نکل سکتا ہے۔

شعیب اختر نے خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف پاکستان کا ترانہ بج رہا ہو، بھارت میں ورلڈکپ ہم نے اٹھا رکھا ہو اور ہم ورلڈکپ آرگنائز کرنے پر بھارت کا شکریہ ادا کررہے ہوں، یہی میری وہ خواہش ہے جس کیلئے میں چاہتا پاکستان جیت جائے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سپورٹس ڈیسکشعیب اختر
Previous Post

شاہین شاہ کے کپتان بننے سے متعلق خبروں پر شاہد آفریدی کی تردید

Next Post

پاکستانی کرنسی میں ملکی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

News Editor

News Editor

Next Post
پاکستانی کرنسی

پاکستانی کرنسی میں ملکی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading