• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
پولٹری

پولٹری

عالمی سطح پرپاکستان پولٹری کی پیدوار میں 8واں بڑا ملک بن گیا

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جنوری 28, 2025
in کاروبار
0 0
0


لاہور(کامرس ڈیسک)عالمی سطح پرپاکستان پولٹری کی پیدوار میں 8واں بڑا ملک بن گیا، ملک میں پولٹری کی صنعت نے 7.3 فیصد کی اوسط سالانہ شرح نمو حاصل کی۔

پاکستان کی پولٹری صنعت کی وجہ سے پاکستان دنیا کے 10 بڑے پولٹری پیدوار والے ممالک میں شامل کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی سطح پر پولٹری پیدا کرنے والے 10 بڑے ممالک کی فہرست میں پاکستان کو 8 واں نمبر ملا ہے۔بتایا گیا ہے کہ پاکستان کی پولٹری کی صنعت میں گزشتہ ایک دہائی کے دوران 1 ہزار ارب روپے سے زائد کی سرمایہ کاری ہو چکی۔

ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کی پولٹری کی صنعت نے گزشتہ ایک دہائی کے دوران 1056 ارب روپے سے زائد کی سرمایہ کاری کے ساتھ 7.3 فیصد کی اوسط سالانہ شرح نمو حاصل کی ۔ رپورٹ کے مطابق 2023 میں پولٹری کی برآمدات 2.24 ملین ڈالر تک پہنچیں جبکہ پاکستان نے پیداواری ضروریات کو پورا کرنے کے لئے 1.5 ملین ٹن فیڈ اسٹف، خاص طور پر سویابین درآمد کیا۔پاکستان کی پولٹری کی صنعت دنیا میں 8 واں جبکہ جنوبی ایشیا میں تیسرا نمبر حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔

پاکستان کی پولٹری کی صنعت جنوبی ایشیا میں بھارت اور بنگلہ دیش کے بعد تیسرے نمبر پر ہے ۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پولٹری کی پیداواری تکنیک میں بہتری آنے سے پاکستان کو اس صنعت کی ایکسپورٹ مارکیٹ تک بھی رسائی حاصل ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس شعبے میں ڈومیسٹک پولٹری، بطخیں اور ان کے چوزے بھی شامل ہیں۔پولٹری کی کل گوشت کی پیداوار (مقامی) کا حصہ تقریبا 40.7 فیصد ہے۔ پاکستان میں زیادہ تر کمرشل پولٹریز برائلر ہیں جن کی پیداوار تقریبا 98 فیصد تجارتی طور پر ہوتی ہے۔

یہاں واضح رہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں پولٹری انڈسٹری کی بنیادی اکائی چوزے کی قلت کی وجہ سے بحران کی صورتحال پیدا ہوئی،پنجاب میں چوزے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بتایا گیا ہے کہ چوزے کی عدم دستیابی کی وجہ سے پاکستان کے مختلف شہروں میں برائلر گوشت کی قیمت 800 روپے سے بھی اوپر چلی گئی تھی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بڑا ملکپاکستانپولٹریپیدوارشرح نموعالمی سطح
Previous Post

لاہور ہائیکورٹ ، جیلوں میں ہلاک قیدیوں کی پوسٹمارٹم رپورٹس طلب ،سماعت 3 فروری تک ملتوی

Next Post

سعودی عرب جانیوالے مسافروں کیلئے دس فروری سے گردن توڑ بخار سمیت دیگر ویکسین لازمی قرار

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
سعودی عرب

سعودی عرب جانیوالے مسافروں کیلئے دس فروری سے گردن توڑ بخار سمیت دیگر ویکسین لازمی قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading