• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چینی صدر

عالمی برادری چین اور امر یکہ کے ما بین تصادم نہیں دیکھنا چاہتی، چینی صدر

News Editor by News Editor
جون 19, 2023
in انٹرنیشنل, چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ( نیوز ڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ نے عظیم عوامی ہال میں چین کے دورے پر آئے ہوئے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن سے ملاقات کی۔

پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اس موقع پر شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ دنیا کو مجموعی طور پر مستحکم چین-امریکہ تعلقات کی ضرورت ہے اور چین امریکی تعلقات کا اثر براہ راست بنی نوع انسان کی تقدیر اور مستقبل پر مرتب ہوتا ہے۔ اس وقت بین الاقوامی برادری عام طور پر چین امریکہ تعلقات کے جمود سے پریشان ہے وہ دونوں ممالک کے درمیان تنازعات اور تصادم نہیں دیکھنا چاہتی اور وہ چین اور امریکہ کے درمیان پرامن بقائے باہمی اور دوستانہ تعاون کے خواہاں ہیں اس لیے کسی ایک کو بطور فریق چننے پر مطمئن نہیں ہے۔

دونوں ممالک کو اپنے عوام ، تاریخ اور دنیا کے لیے ذمہ دار انہ رویہ رکھتے ہوئے، چین اور امریکہ کے تعلقات کو دوبارہ صحت مند اور مستحکم راستے پر واپس لانا چاہیے۔ دونوں ممالک کو ایک درست راستے کی تلاش کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے۔ شی جن پھنگ نے اس بات کی نشاندہی کی کہ بڑی طاقتوں کے درمیان مقابلہ وقت کے رجحان کے مطابق نہیں ہے، اور یہ مقابلہ کسی بھی طور امریکہ کے اپنے مسائل کے حل میں مدد گار نہیں ہو سکتا ۔ چین امریکہ کے مفادات کا احترام کرتا ہے اور وہ امریکہ کو چیلنج نہیں کرے گا اور نہ ہی اس کی جگہ لے گا۔

اسی طرح امریکہ کو بھی چین کا احترام کرنا چاہیے اور چین کے جائز حقوق اور مفادات کو نقصان نہیں پہنچانا چاہیے۔ چین ہمیشہ امید کرتا ہے کہ چین اور امریکہ کے تعلقات صحت مند اور مستحکم ہوں گے اور اس کا خیال ہے کہ دونوں بڑے ممالک تمام مشکلات پر قابو پا سکتے ہیں اور باہمی احترام، پرامن بقائے باہمی اور جیت جیت تعاون کے ساتھ ایک دوسرے کے ساتھ چلنے کا صحیح راستہ تلاش کر سکتے ہیں۔

بلنکن نے کہا کہ صدر بائیڈن کا خیال ہے کہ امریکہ اور چین کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے باہمی تعلقات کو منظم کریں ۔ یہ امریکہ، چین اور دنیا کے مفاد میں ہے۔ امریکہ بالی میں دونوں سربراہان مملکت کے طے کردہ ایجنڈے پر واپس آنے کے لیے پرعزم ہے۔ امریکہ صدر بائیڈن کے وعدوں کی پاسداری کرتا ہے، "نئی سرد جنگ” کا خواہاں نہیں ہے، چین کے نظام کو تبدیل کرنے کی کوشش نہیں کرتا، اتحادیوں کو مضبوط بنا کر چین کی مخالفت نہیں کرتا،

"تائیوان کی علیحدگی کی حمایت نہیں کرتا، اور نہ ہی اس کا کوئی ایسا ارادہ ہے۔ ہم چین کے ساتھ ساتھ اعلیٰ سطح کے تبادلے کے منتظر ہیں، بلا روک ٹوک رابطے کو برقرار رکھیں گے، اختلافات کو ذمہ داری سے سنبھالیں گے اور ان پر قابو پالیں گے، اور بات چیت، تبادلے اور تعاون کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: باہمی تعلقاتتصادمچینی صدرصدر بائیڈن
Previous Post

پاکستان کو تیل کی خریداری میں کوئی خصوصی رعایت نہیں دی: روس

Next Post

امر یکہ کو چین کی علاقائی سالمیت کا احترام کرنا چاہیے، چینی سفا رتکار

News Editor

News Editor

Next Post
چینی سفا رتکار

امر یکہ کو چین کی علاقائی سالمیت کا احترام کرنا چاہیے، چینی سفا رتکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading