• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
صوبائی وزیرصحت

طبی تحقیق تربیتی نظام کا لازمی حصہ ہے، اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کو اپنی توانائیاں صرف کرنی چاہئیں’ڈاکٹرجاویداکرم

News Editor by News Editor
اکتوبر 13, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور (ہیلتھ ڈیسک)کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان، ریجنل سینٹرلاہور میں آئرلینڈ سے آئے ہوئے ایمرجنسی میڈیسن سپیشلسٹ ڈاکٹر احمد جمال کے اعزاز میں عشائیہ کااہتمام کیاگیا، جس میں محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب کے وزیر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم اور محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے وزیر ڈاکٹر جمال ناصر نے بطور مہمانان خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر سینئر اساتذہ اور طبی اداروں کے سربراہان بشمول پروفیسر راشد لطیف وائس چانسلر راشد لطیف میڈیکل یونیورسٹی، پروفیسر محمود ایاز وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی، پروفیسر احسن وحید راٹھور وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز، پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج /پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ پروفیسر سردار الفرید ظفر، پرنسپل فاطمہ جناح میڈیکل کالج پروفیسر نورین اکمل، پرنسپل سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز پروفیسر زہرہ خانم، پرنسپل نواز شریف میڈیکل کالج پروفیسر اجمل فاروق، پرنسپل گوجرانوالہ میڈیکل کالج پروفیسر اقبال حسین ڈوگر،

پرنسپل کونٹیننٹل میڈیکل کالج پروفیسر عائشہ شوکت، کمانڈنٹ آرمی کارڈیک سینٹر میجر جنرل وسیم، میڈیکل سپیشلسٹ میجر جنرل ندیم ،ڈین سی پی ایس پی ڈاکٹر نگہت میر اور پروفیسر غیاث النبی طیب سمیت شعبہ طب کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔سی پی ایس پی کے عہدیداران صدر پروفیسر خالد مسعود گوندل،سینئر نائب صدر پروفیسر محمد شعیب شفیع،کونسل ممبرز پروفیسر محمد اصغر بٹ،پروفیسر عامر زمان خان، پروفیسر ابرار اشرف علی اور پروفیسر محمود ایاز بھی اس موقع پر موجود تھے۔

امریکہ سے تشریف لانے والی ریماٹالوجسٹ ڈاکٹر لارا نے بھی اس پر وقار تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کی۔صدر سی پی ایس پی پروفیسر خالد مسعود گوندل نے خطبہ استقبالیہ میں آئرلینڈ سے آئے ہوئے کنسلٹنٹ ڈاکٹر احمد جمال،ڈاکٹر سرفراز میراور ڈاکٹر ظہیر کی سی پی ایس پی کے لیے گراں قدر خدمات پر شکریہ ادا کیا اور سی پی ایس پی نے آئرلینڈ سکالرشپ سکیم کے کامیاب دس سال کی تکمیل پر مبارکباد پیش کی۔

اس سکیم کے ذریعے 567 ڈاکٹرز نے 13 مختلف سپیشلٹیز میں اعلیٰ طبی تربیت حاصل کی۔ دو سال آئرلینڈ میں اعلیٰ طبی تربیت حاصل کرنے کے بعد ان ڈاکٹرز کو واپس آ کر پاکستانی عوام کی خدمت کرنے لازمی قرار دیا گیا ہے۔سینئر نائب صدر سی پی ایس پی پروفیسر محمد شعیب شفیع نے بھی ایمرجنسی میڈیسن کی اہمیت پر بات کی اور دونوں وزراء صحت سے طبی اداروں میں اس شعبہ کے اجرا کا مطالبہ کیا۔

وائس چانسلر راشد لطیف یونیورسٹی، سینئر استاد اور ملک کے مایہ ناز گائناکالوجسٹ پروفیسر راشد لطیف نے اپنے خطاب میں سی پی ایس پی کو اعلیٰ طبی تعلیم کا مثالی ادارہ قرار دیا اور کالج کی موجودہ کونسل کی قومی اور بین الاقوامی سطح پر شعبہ طب میں گرانقدر خدمات پر زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ صوبائی وزیر صحت پروفیسرڈاکٹر جاوید اکرم نے سی پی ایس پی کی طبی خدمات کو سراہتے ہوئے ایمرجنسی میڈیسن کے شعبہ کی توسیع کا اعلان کیا۔

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویدکرم نے مزید کہاکہ سی پی ایس پی اور میڈیکل یونیورسٹیز دونوں سطح پر ایمرجنسی میڈیسن کے پروگرام کی مکمل سرپرستی کی جائے گی اور آئندہ سالوں میں ایمرجنسی میڈیسن کا شعبہ ہر طبی ادارے کے لیے لازمی قرار دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ طبی تحقیق تربیتی نظام کا لازمی حصہ ہے اور اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کو اس میدان میں اپنی توانائیاں صرف کرنی چاہئیں۔

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جمال ناصر نے ڈاکٹر احمد جمال کی ایمرجنسی میڈیسن کے شعبہ میں بے مثال خدمات پران کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا اور شعبہ طب میں تحقیق کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے سی پی ایس پی کی اعلیٰ طبی تعلیم اور تحقیق کے شعبہ میں خدمات پر مبارکباد پیش کی اور تحصیل اور ضلعی سطح پر پوسٹ گریجویٹ پروگرامز کی توسیع کا اعلان کیا۔انہوں نے خاص طور پر سی پی ایس پی کے امتحانی نظام میں شفافیت اور میرٹ کو مثالی قرار دیتے ہوے دیگر طبی اداروں کے لیے مشعل راہ بھی قرار دیا۔

وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر محمود ایاز نے آئرلینڈ اور امریکہ سے آئے ہوئے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور پروفیسر جاوید اکرم اور ڈاکٹر جمال ناصر کی شعبہ طب کے بارے میں خدمات کو سراہا اور شعبہ ایمرجنسی میڈیسن کے اجراء پر شکریہ ادا کیاـعشائیہ کے اختتام پر صدر سی پی ایس پی پروفیسر خالد مسعود گوندل نے مہمانان گرامی کو سووینئیرز اور شیلڈز پیش کیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسپیشلسٹ ڈاکٹرزتربیتی نظامڈاکٹرجاویداکرمطبی تحقیق
Previous Post

پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف کامرس کے طلباء کو چارٹرڈ اکاونٹنٹ کے 9 پرچوں کی چھوٹ مل گئی

Next Post

2 ہزار سال پہلے بھی خواتین میک اپ کرتی تھیں؟ ثبوت سامنے آ گئے

News Editor

News Editor

Next Post
میک اپ

2 ہزار سال پہلے بھی خواتین میک اپ کرتی تھیں؟ ثبوت سامنے آ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading