• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
امیر خان متقی

طالبان کے وزیر خارجہ کی تہران پر تنقید کے بعد ایران کا احتجاج

News Editor by News Editor
ستمبر 4, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

کابل(انٹرنیشنل نیوز)طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کے ان بیانات کے بعد جن میں انہوں نے تہران کی جانب سے افغانستان میں ایک جامع حکومت کے قیام کے مطالبے پر تنقید کی تھی ایران کے ایک ممتاز سفارت کار نے ان بیانات پر احتجاج کیا ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی معاون وزیر خارجہ رسول موسوی نے جمعہ کو سابق ٹویٹر اور حالیہ ایکس پلیٹ فارم پر طالبان حکومتی عہدیدار کے بیانات کی ویڈیو دوبارہ شائع کی۔امیر خان متقی کے جواب میں موسوی نے کہا کہ مسئلہ کو دو طرفہ اور ذاتی بنا کر بین الاقوامی ذمہ داریوں کو نہیں ٹالا جا سکتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ امن، استحکام، سلامتی اور ترقی کا انحصار افغانستان میں ایک جامع حکومت کے استحکام پر ہے۔

موسوی کے مطابق سلامتی کونسل کی طرف سے جاری دو قراردادوں 2513 اور 2593 میں افغانستان میں جامع حکومت کی تجویز دی گئی تھی۔ اسے افغانستان کے پڑوسی ممالک پاکستان، ایران، چین اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ نے متفقہ طور پر منظور کیا ہے۔یاد رہے امیر خان متقی نے افغان علمائے کرام اور معززین کے ایک گروپ کے سامنے ایک تقریر میں ایرانی حکام کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور کہا تھا کہ آپ وہ ہیں جو ہمیں نصیحت کرتے ہیں اور ہمیشہ ایک جامع حکومت کی یاد دلاتے ہیں۔

کیا آپ کے ملک میں ایک جامع حکومت ہے؟ کیا آپ اپنے شہریوں کو ان کے حقوق دیتے ہیں؟اس سے قبل امیر خان متقی کو ایک ایرانی پارلیمانی وفد ملا تھا جس کی سربراہی سخت گیر رکن پارلیمنٹ جواد کریمی کر رہے تھے۔ متقی نے ایرانیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا ہماری جیلوں میں اتنے قیدی نہیں ہیں جتنے آپ اپنی جیلوں میں پھانسی دیتے ہیں؟۔

آپ کے ملک میں ہزاروں غائب ہیں اور کوئی یہ پوچھنے کی جرات نہیں کرتا کہ وہ کہاں ہیں؟۔واضح رہے دریائے ہلمند کے پانیوں میں حصہ بڑھانے کے ایرانی مطالبات کے پس منظر میں طالبان اور تہران کے درمیان تعلقات گزشتہ مہینوں سے کشیدہ چل رہے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امیر خان متقیایرانی مطالباتتہران
Previous Post

کینیڈا نے بھارت کیساتھ تجارتی مذاکرات روک دیئے

Next Post

بھارت کے خلاف پہلا ون ڈے کھیلنے کا تجربہ اچھا رہا'نسیم شاہ

News Editor

News Editor

Next Post
نسیم شاہ

بھارت کے خلاف پہلا ون ڈے کھیلنے کا تجربہ اچھا رہا'نسیم شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading