• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home تبصرہ / تجزیہ

ضلع بنوں میں خصوصی بچوں کا واحد سرکاری اسکول (تحریر: مہرین خالد)

گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ فار چلڈرن فار ہیرنگ اینڈ سپیچ ایمپیرمنٹس میں بچوں کی کل تعداد 80 ہے

News Editor by News Editor
جون 29, 2024
in تبصرہ / تجزیہ, صحت و تعلیم
0 0
0

تحریر: مہرین خالد

ضلع بنوں میں خصوصی بچوں کا واحد سرکاری اسکول

تعلیم حاصل کرنا ہر کسی کا بنیادی حق ہے لیکن ہماری معاشرے میں اکثر اوقات خصوصی بچوں کی تعلیم پر کوئی خاطر خواہ توجہ نہیں دیتے۔ ضلع بنوں میں خصوصی بچوں کا واحد سرکاری سکول جو خصوصی بچوں کو نئی زندگی کی راہ پر گامزن کر رہا ہے اسکول پرنسپل حیدر نواز کا کہنا ہے کہ یہ اسکول فلحال پرائمری ہے ہم کوشش کر رہے کہ یہ میڈل یا ہائی اسکول بن جائے اس اسکول کے دو سیکشن ہیں ایک گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ فار چلڈرن فار ہیرنگ اینڈ سپیچ ایمپیرمنٹس بنوں جبکہ دوسرا گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ فار مینٹلی ریٹارٹڈ اینڈ فیزکلی ہینڈی کیپ ہے جس میں بچے اور بچیاں دونوں زیر تعلیم ہیں

گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ فار چلڈرن فار ہیرنگ اینڈ سپیچ ایمپیرمنٹس میں بچوں کی کل تعداد 80 ہے جبکہ گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ فار مینٹلی ریٹارٹڈ اینڈ فیزکلی ہینڈی کیپ میں بچوں کی تعداد 50 سے  زائد ہے۔

بچوں کی سکول داخلہ طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ ہمیں خصوصی بچے کا ب فارم اور خصوصی بچہ ہونے کی وجہ سے ان کا سرٹیفیکیٹ جس پر ڈاکٹر کا دستخط موجود ہوتا ہے درکار ہوتی ہے جس کی بنا پر ان خصوصی بچوں کو داخلہ دیا جاتا ہے اس کے علاوہ ان بچوں کی مکمل تعلیم فری ہوتی ہے۔

کوئی فیس نہیں لی جاتی اور یونیفارم، کاپیاں اور کتابیں بھی  مفت دی جاتیں ہیں۔ ان بچوں کو حکومت کی طرف سے سال میں ایک یا دو بار وظائف بھی دیے جاتے ہیں اس کے علاؤہ بچوں کی پک اینڈ ڈراپ کی سہولت بھی مفت ہے

شروع شروع میں اسکول کی تعداد کم تھی اور والدین میں بھی اس اسکول کے حوالے سے آگاہی نہیں تھی تو ہم مختلف اخبارات اور بینرز کے ذریعے اس کی آگاہی دیتے تھے جس کی وجہ سے اب ہر سال بچوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔اس کے علاوہ ان بچوں کو مختلف جگہوں کی سیر بھی کرائ جاتی ہے

گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ فار چلڈرن فار ہیرنگ اینڈ سپیچ ایمپیرمنٹس سکول کے استاد رحمت خان کہتے ہیں کہ یہاں پر بچوں کو پہلی جماعت سے لے کر پانچویں جماعت تک پڑھاتے ہیں چونکہ ان بچوں کو پڑھانے کا طریقہ کار تھوڑا مختلف ہے اس لیے ہم ان کو تین طریقوں سے پڑھاتے ہیں جسے "Sign Language “ یعنی اشاروں کی زبان کہتے ہیں۔

پہلے مرحلے میں ہم ان کو لکھائی سیکھاتے ہیں دوسرے مرحلے میں ہم مختلف اشاروں سے مختلف اشیاء کے نام بتاتے ہیں جبکہ تیسرے مرحلے میں ہم ان کو الفاظ کی ادائیگی مختلف طریقوں اور اشاروں سے سیکھاتے ہیں جسے نان وربل کمیونیکیشن بھی کہا جاتا ہے۔اس کے علاوہ گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ فار مینٹلی ریٹارٹڈ اینڈ فیزکلی ہینڈی کیپ کے بچوں کو پڑھائی کے ساتھ مختلف سرگرمیاں بھی کرائ جاتی ہیں ہماری کوشیش ہے کہ بہت جلد اپنا اسکول  Pakistan Deaf Cricket association کے ساتھ رجسٹرڈ کروائیں تاکہ یہ بچے کھیلوں کی سرگرمیوں کا بھی حصہ ہوں  یہاں سے جانے کے بعد یہ بچے اس قابل ہو جاتے ہیں کہ وہ اپنے والد یا کسی اور کے ساتھ کاروبار کرتے ہیں

گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ فار چلڈرن فار ہیرنگ اینڈ سپیچ ایمپیرمنٹس بنوں سے فارغ التحصیل طالبعلم وجاہت بخاری کے والد شیر زمان شاہ نے بتایا کہ میرا بیٹا میرے ساتھ کاروبار میں مدد کرتا ہے۔ میں نے اپنے بیٹے کو مزید بھی پڑھانا ہے۔

مجھے بہت خوشی ہوتی ہے کہ میرا بیٹا اس قابل بنا ہے کہ میرے ساتھ کاروبار میں میری مدد کرتا ہے۔ میرا بیٹا اگر بول نہیں سکتا تو کیا ہوا وہ بہت ذہین اور محنتی ہے۔

اسکول کی استانی عابدہ قریشی جو بیس سال سے یہاں پر اپنی خدمات سر انجام دے رہیں ہیں یہاں وہ بچیوں کو دستکاری اور ٹیلرنگ سیکھانے کے ساتھ ساتھ پڑھاتی بھی ہیں ان کے مطابق شروع شروع میں تھوڑی مشکل درپیش آتی تھی لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اب ان بچیوں کو سیکھانا اور پڑھانا نارمل پچوں سے بھی زیادہ آسان لگتا ہے یہ بچیاں بہت جلدی ہی چیزوں کو سیکھتیں ہیں اور اس پر عمل درآمد کرتیں ہیں ہم ان بچیوں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کا ہنر سیکھاتے ہیں تاکہ یہ بچیاں بھی کسی کی محتاج نہ ہوں اور معاشرے میں سر اونچا کرکے زندگی گزارے ہماری ایسی بہت بچیاں جو فارغ التحصیل ہیں وہ دستکاری اور ٹیلرنگ کا کام کررہی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ وہ آرڈرز پر بھی چیزیں بناتیں ہیں یہاں آنے سے پہلے اور جانے کے بعد ان کے مزاج اور نظم و ضبط میں کافی مثبت تبدیلیاں آجاتی ہیں۔

مناہل خان جو کہ اسی اسکول میں زیرِ تعلیم ہے ان کے والد شفقت اللہ خان کا کہنا ہے کہ جب سے ان کی بیٹی اسکول میں جانے لگی ہے اس کی شخصیت میں بہت تبدیلی رونما ہوئی ہے وہ ہر ایک کام بہت نفاست سے کرتی ہے اور اگر کسی چیز کی ضرورت ہو اسے تو کاغذ پر لکھ کر دیتی ہے جس سے مجھے بہت خوشی ہوتی ہے اور اسی کے ساتھ کچھ دستکاری کا کام بھی کرتی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سپیشل بچےسپیشل سکولسرکاری سکول
Previous Post

تھل کے معدوم پرندے (قسط 2) تحریر: مہر کامران تھند

Next Post

مصنوعی ذہانت جذبات کو سمجھ سکتا ہے،تین سائنسدانوں کی نئی تحقیق

News Editor

News Editor

Next Post

مصنوعی ذہانت جذبات کو سمجھ سکتا ہے،تین سائنسدانوں کی نئی تحقیق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading