• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

صوبہ جیانگ شی میں چینی طرز کی جدیدکاری کا نیا باب رقم کیا جائے، چینی صدر

News Editor by News Editor
اکتوبر 13, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) حالیہ دنوں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری ، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے چین کے صوبہ جیانگ شی کے جیوجیانگ، جنگ ڈن زن اور شانگ راؤ سمیت دیگر مقامات کا معائنہ کیا۔

13 تاریخ کی صبح ، شی جن پھنگ نےجیانگ شی کی صوبائی پارٹی کمیٹی اور صوبائی حکومت کی ورک رپورٹس سنیں ، اور جیانگ شی کی مختلف شعبوں میں حاصل کردہ کامیابیوں کی توثیق کی۔

شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ جدید صنعتی نظام تشکیل دینے کے لئے ضروری ہے کہ قومی اسٹریٹجک سائنسی و تکنیکی وسائل کو فعال طور پر بروے کار لاتے ہوئے متعدد کلیدی بنیادی ٹکنالوجیوں کے حصول میں پیش رفت کی جائے اور متعدد ہائی ٹیک صنعتیں تخلیق کرتے ہوئے ملک میں ایک بااثر صنعتی کلسٹر تشکیل دیا جائے۔ہمیں فعال طور پر ڈیجیٹل معیشت اور حقیقی معیشت کے انضمام کو فروغ دیتے ہوئے ڈیجیٹل معیشت کی ترقی کو فروغ دینا چاہیئے. ہم ماحولیاتی ترجیحات اور سبز ترقی کی راہ پر گامزن رہتے ہوئے جامع سبز تبدیلی کو آگے بڑھائیں گے۔

شی جن پھنگ نے پرزور الفاظ میں کہا کہ عوام تک اصلاحات اور ترقی کے ثمرات پہنچانااور انہیں خوش حال زندگی فراہم کرنا ، مشترکہ خوشحالی کو فروغ دینے کا بنیادی ہدف ہے۔صوبہ جیانگ شی کو ملک کے دیگر علاقوں بلکہ بیرونی دنیا کے لیے اپنے کھلے پن کے معیار میں بہتری سے کھلے پن کے ذریعے ترقی کو فروغ دینا چاہیئے اور ملک کے نئے ترقیاتی ڈھانچے میں فعال طور پر شمولیت سے کردار ادا کرنا چاہیئے۔

ہمیں ماحولیاتی اور روایتی زرعی خوبیوں سے فائدہ اٹھا کر صوبہ جیانگ شی کو اعلیٰ معیار کی زرعی اور ضمنی مصنوعات کی علاقائی پیداوار اور رسد کی بنیاد بنانے کی کوشش کرنی ہوگی۔ ساتھ ساتھ اہم شعبوں میں اصلاحات کو گہرا کرتے ہوئے اور کاروباری ماحول کی تعمیر کو مضبوط بناتے ہوئے نجی سرمایہ کاری کے لئے مارکیٹ تک رسائی کو منظم طریقے سے بڑھانا ہوگا اور نجی معیشت کی صحت مند ترقی کو فروغ دینا ہوگا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جدیدکاریچینی صدرچینی طرزصوبہ جیانگ شینیا باب رقم
Previous Post

پاک بحریہ کے جانبازوں نے ہمیشہ شجاعت کی داستانیں رقم کی ہیں،چیئر مین سینٹ

Next Post

صدر مملکت نے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کیا

News Editor

News Editor

Next Post
صدر مملکت

صدر مملکت نے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading