• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
گراں فروشی

صوبائی دارالحکومت میں پرچون سطح پر گراں فروشی کا سلسلہ بلا تعطل جاری رہا

News Editor by News Editor
مئی 8, 2023
in کاروبار
0 0
0

لاہور(کامرس ڈیسک )صوبائی دارالحکومت میں مختلف مقامات پر گزشتہ روز بھی پرچون سطح پر گراں فروشی کا سلسلہ بلا تعطل جاری رہا ،

پرائس کنٹرول کا موثر نظام نہ ہونے کی وجہ سے بازاروں کی نسبت گلی محلوں کی سطح پر گراں فروشی کی شرح زیادہ رہی ۔سرکاری نرخنامے میں آلو کے نرخ جاری نہیں کئے گئے تاہم پرچون سطح پر آلو 70سے 90روپے فی کلو تک فروخت ہوتا رہا، پیاز درجہ اول 55کی بجائے70، پیاز درجہ دوم48کی بجائے55سے60، پیاز درجہ سوم44کی بجائے50،ٹما ٹر درجہ اول40کی بجائے50،

ٹماٹر درجہ دوم 36کی بجائے40سے45جبکہ ٹماٹر درجہ سوم30،لہسن دیسی195کی بجائے270سے280،لہسن چائنہ330کی بجائے370سے380،ادرک تھائی لینڈ725کی بجائے850سے860،کھیرادیسی68کی بجائے70،کھیرا فارمی64،میتھی140کی بجائے170سے180،بینگن64کی بجائے75سے80 ،بند گوبھی37کی بجائے45سے50،شملہ مرچ53کی بجائے70سے80،بھنڈی165کی بجائے190سے200،شلجم95کی بجائے120،اروی230کی بجائے280سے300،مٹر188کی بجائے200سے220،کریلا90کی بجائے120،سبز مرچ اول105سے120،گھیا کدو64کی بجائے75سے80 ،لیموں دیسی300کی بجائے370سے380،ٹینڈے دیسی کالے178کی بجائے200،ٹینڈے دیسی سفید150کی بجائے170سے180،

پالک فارمی42کی بجائے50،گھیا توری105کی بجائے130سے140،گاجر چائنہ74کی بجائے80 اورحلوہ کدو32کی بجائے40روپے فی کلو فروخت ہوا ۔پھلوںمیں سیب کالا کولو پہاڑی اول330کی بجائے440سے450،سیب کالا کولو پہاڑی دوم190کی بجائے270سے280،سیب کالا کولو پہاڑی سوم135کی بجائے170سے180،سیب کالا کولو میدانی اول175کی بجائے230سے240،سیب کالا کولو میدانی دوم130کی بجائے150سے160،سیب کالا کولو میدانی سوم100کی بجائے120،سیب سفید اول145کی بجائے180،سیب سفید دوم100کی بجائے120،سیب سفید سوم75کی بجائے90سے100،کیلا سپیشل درجن360کی بجائے480سے490،کیلا اول درجن250کی بجائے300سے320،کیلا دوم درجن175کی بجائے220سے230،کیلا درجن سوم درجن110کی بجائے140سے150،امرود115کی بجائے140،انار قندھاری370کی بجائے470سے480،

آڑو اول200کی بجائے300سے340،آڑو دوم130کی بجائے150،آم سہارنی155کی بجائے220سے240،فالسہ200،اسٹابری اول130کی بجائے150،اسٹابری دوم75کی بجائے90سے100،لوکاٹ اول120کی بجائے140سے150،لوکاٹ دوم85کی بجائے90سے100،خربوزہ سفید60کی بجائے70،خربوزہ اول90کی بجائے110سے120،خربوزہ دوم80،تربوز27کی بجائے30سے35جبکہ کھجو ر ایرانی440کی بجائے480روپے کلو تک فروخت ہوئی ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: کامرس ڈیسکگراں فروشی
Previous Post

قالینوں کی 39ویں عالمی نمائش رواں سال اکتوبر میں لاہور میں منعقد ہو گی ' کارپٹ ایسوسی ایشن

Next Post

پاکستان کو آئندہ سال مجموعی طور پر 34 ارب ڈالر کی خطیر رقم درکار ہے ' حبیب الرحمن زبیری

News Editor

News Editor

Next Post
حبیب الرحمن

پاکستان کو آئندہ سال مجموعی طور پر 34 ارب ڈالر کی خطیر رقم درکار ہے ' حبیب الرحمن زبیری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading