کراچی (شوبز ڈیسک) اداکار محب مرزا نے اہلیہ اداکارہ صنم سعید کی کانز فلم فیسٹیول میں شرکت پر جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔محب کی جانب سے انسٹاگرام پر صنم کی کچھ تصاویر شیئر کی گئیں جس میں انہوں نے لکھا کہ آپ ایک غیر معمولی انسان ہیں اور آپ کو زندگی اتنے خوبصورت انداز میں گزرتا دیکھ کر میں اس قدر مطمئن ہوجاتا ہوں کہ الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا۔
اداکار نے اپنی اہلیہ کے لیے لکھا مجھے آپ پر بے حد فخر ہے، 79 ویں کانز فلم فیسٹیول میں ریڈ کارپٹ پر چلنا اور وہ بھی پاکستان کی نمائندگی کرنے، فلم میں جنوبی ایشیائی خواتین کو عزت دینے، اور لیجنڈری میڈم شمیم آرا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے۔ساتھ ہی محب کی جانب سے صنم کے لیے دعائیہ الفاظ بھی کہ گئے اور ان کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
References: Blackjack Tipps Krypto Casino Bonus
References: Slot machine online https://rentry.co
References: Legiano Casino Kontakt el.thefreedictionary.com
References: Legiano Casino Sicherheit m.kaskus.co.id
References: Legiano Casino Bonus http://school2100.com/
References: Legiano Casino Sicherheit 4cheat.org
References: Legiano Casino VIP Programm forum.zidoo.tv
References: Legiano Casino Spielen https://link.zhihu.com
References: Legiano Casino Login http://s0565755c.fastvps-server.com/
References: Ligiano Casino http://images.google.kz/url?q=http://rr-clan.ru/proxy.php?link=https://de.trustpilot.com/review/beyondjewellery.de