• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
امام الحق

صرف ہمارے بولرز کو ہی مار نہیں پڑی، سب کیخلاف رنز ہو رہے ہیں،امام الحق

News Editor by News Editor
اکتوبر 23, 2023
in کھیل
0 0
0

چنئی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ کے اوپننگ بیٹر امام الحق نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں صرف ہمارے بولرز کو ہی مار نہیں پڑ ی

بلکہ سب ٹیموں کے خلاف رنز ہو رہے ہیں۔ افغانستان سے میچ سے قبل پریس کانفرنس میں امام الحق نے کہا کہ جب 367 کا تعاقب کررہے ہوتے ہیں تو رسک لینا پڑتا ہے، 70 اور 80 کو سنچری میں تبدیل نہیں کر پارہا جس پر کوچ سے بات ہوئی ہے، مانتا ہوں کہ بڑی اننگز نہیں کھیل پارہے ہیں،ہم نے پچھلے 2 میچز اچھے نہیں کھیلے لیکن ہم نے تجزیہ کیا ہے کہ کیا غلطیاں ہوئیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر شروع میں ہم محتاط اور مضبوط اسٹارٹ دیں تو 350 بھی ہوسکتا ہے، چوکے اور چھکے مارنے سے اہم ہے کہ ہم بطور ٹیم کیسا کررہے ہیں، صرف بیٹرز نہیں بلکہ بولرز کا بھی کردار اہم ہے،ہمیں اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ ہے، ٹورنامنٹ کے دوران ہم صرف پازیٹو پر فوکسڈ ہیں، منفی پہلوؤں کا نہیں سوچ رہے۔امام الحق نے کہاکہ صرف ہمارے بولرز کو ہی مار نہیں پڑرہی، سب کے خلاف رنز ہو رہے ہیں، شاہین نے پچھلے میچ میں اچھی بولنگ کی، پلان پر عمل کرنے کی پوری کوشش کرتے ہیں، مینجمنٹ پلیئرز کو اعتماد دے رہی ہے، بیک ٹو بیک شکست پر مورال تو گرتا ہے مگر ہم ایک دوسرے کو بیک کررہے ہیں، چنئی کے 2 میچز ہمارے لیے اہم ہیں، کرکٹ ٹیم گیم ہے،

پچھلے دونوں میچز میں ہمارا اسٹارٹ اچھا تھا مگر پھر لڑکھڑائے، کل آپ کو بہتر ٹیم نظر آئے گی، پر اعتماد ہیں کہ کل کا میچ جیت کر دوبارہ ٹریک پر آجائیں گے۔افغانستان کے خلاف میچ کیلئے کی جانے والی تیاری پر امام الحق نے کہا کہ جو تیاری کرنا تھی وہ کرچکے، اب بس فائن ٹیون ہونا ہے،کتنے اسپنر ہوں گے یہ تو کپتان اور کوچ کا فیصلہ ہوگا، چنئی میں پاکستان کے اچھے ریکارڈ سے حوصلہ ملتا ہے لیکن ہمیں اچھی کرکٹ کھیلنا ہوگی، ہمبن ٹوٹا میں بھی اسپن فرینڈلی کنڈیشن میں افغانستان کو شکست دی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امام الحقسپورٹس ڈیسک
Previous Post

میگا ایونٹ میں غلطی کی گنجائش نہیں، غلطیوں سے سیکھ کر آگے بڑھیں،عمر گل کا ٹیم کو مشورہ

Next Post

شائقین کی توقعات کا اندازہ ہے، ہم ورلڈکپ جیت کر تاریخ رقم کرنے بھارت میں موجود ہیں، شاہین آفریدی

News Editor

News Editor

Next Post
شاہین آفریدی

شائقین کی توقعات کا اندازہ ہے، ہم ورلڈکپ جیت کر تاریخ رقم کرنے بھارت میں موجود ہیں، شاہین آفریدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading