• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
صدر مملکت

صدر مملکت کاپاکستان قازقستان تجارتی و معاشی تعلقات بڑھانے کی ضرورت پر زور

News Editor by News Editor
فروری 24, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت عارف علوی نے پاکستانـقازقستان تجارتی و معاشی تعلقات بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ دونوں ممالک کے مابین تجارت اور معیشت کے شعبے میں تعاون بڑھانے کی گنجائش موجود ہے،دونوں ممالک کے مابین تجارتی حجم بڑھانے کیلئے نئی راہیں تلاش کرنا ہوں گی ، زراعت اور زرعی مصنوعات کے شعبے میں تجارت کی صلاحیت کو عملی شکل دینا ہوگی ۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے قازقستان میں پاکستان کے نامزد سفیر نعمان بشیر بھٹی نے ملاقات کی جس میں صدر مملکت نے پاکستانـقازقستان تجارتی و معاشی تعلقات بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ۔ صدرمملکت نے کہاکہ دونوں ممالک کے مابین تجارت اور معیشت کے شعبے میں تعاون بڑھانے کی گنجائش موجود ہے۔ انہوںنے کہاکہ دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تجارت کی صلاحیت موجودہ سطح سے کہیں زیادہ ہے ۔ انہوںنے کہاکہ دونوں ممالک کے مابین تجارتی حجم بڑھانے کیلئے نئی راہیں تلاش کرنا ہوں گی ۔ انہوںنے کہاکہ زراعت اور زرعی مصنوعات کے شعبے میں تجارت کی صلاحیت کو عملی شکل دینا ہوگی ۔

انہوںنے کہاکہ قازقستان کے سرمایہ کاروں کو پاکستان کے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کی جائے ۔ عارف علوی نے کہاکہ پاکستان قازقستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے ، دونوں ممالک کے مابین تاریخی اور ثقافتی تعلقات ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ پائیدار اور بامعنی تعلقات کا خواہاں ہے ۔انہوںنے کہاکہ وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ روابط بڑھانا پاکستان کی خطے کی جانب پالیسی کا اہم حصہ ہے ۔صدر مملکت نے قازقستان کے ساتھ عوامی تعلقات میں اضافے کی ضرورت پر بھی زور دیا ۔

صدر مملکت نے کہاکہ اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں جائنٹ ڈگریاں اور وفود کے تبادلوں کی ضرورت ہے ، پاکستان کی ورچوئل یونیورسٹی آن لائن تعلیم کی سہولت فراہم کرتی ہے ۔صدر مملکت نے کہاکہ قازقستان کے طلباء ورچوئل یونیورسٹی کی آن لائن تعلیمی سہولت سے استفادہ کر سکتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ 8 ہزار کے قریب غیر ملکی طلباء یونیورسٹی کے ورچوئل تعلیمی پروگراموں سے استفادہ کر رہے ہیں ۔

صدر مملکت نے کہاکہ نامزد سفیر سیلاب کے دوران پاکستان کی امداد پر قازقستان کے لوگوں اور حکومت کا شکریہ ادا کریں ۔ انہوںنے کہاکہ نامزد سفیر بھارت کی مسلمان اور اقلیت مخالف پالیسیوں کا بھی پرچار کریں ۔ انہوںنے کہاکہ بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلمانوں کے خلاف ظلم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کریں ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستانتجارتیصدر مملکتقازقستانمعاشی تعلقات
Previous Post

پی ٹی آئی کا پنجاب اور کے پی میں انتخابی ٹکٹوں کے اجرا کا فیصلہ

Next Post

اقلیتوں کی ایوان میں نمائندگی میں آبادی کے تناسب سے ا ضافہ کیا جائے،البرٹ ڈیوڈ

News Editor

News Editor

Next Post
البرٹ ڈیوڈ

اقلیتوں کی ایوان میں نمائندگی میں آبادی کے تناسب سے ا ضافہ کیا جائے،البرٹ ڈیوڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading