صدر مملکت عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کوڈ آف سول پروسیجر (ترمیمی)بل 2023 کی توثیق کردی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کوڈ آف سول پروسیجر (ترمیمی)بل 2023 کی توثیق کردی۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت کی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں