• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
صدر مملکت و وزیر اعظم

صدر مملکت و وزیر اعظم

صدر مملکت اور و زیر اعظم کا سکیورٹی فورسز کو شمالی وزیرستان میں 6 خوارج جہنم واصل کرنے پر خراج تحسین پیش

دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک سیکیورٹی فورسز کی کاروائیاں جاری رہیں گی،دہشت گرد عناصر کے خاتمے، ملکی دفاع کیلئے ہمارا عزم غیر متزلزل رہے گا،صدر زرداری

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جنوری 30, 2025
in پاکستان
0 0
5

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری اور و زیر اعظم شہبازشریف نے شمالی وزیرستان میں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 6 خوارج جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین کیا ہے ۔

ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے انٹیلی جنس پر مبنی کاروائی کے دوران فتنة الخوارج کے دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے پر سکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا ہے ۔ صدر مملکت نے کاروائی کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے میجر حمزہ اسرار اور سپاہی محمد نعیم کو خراجِ عقیدت پیش کیا اورانکی بہادری اور جذبہ حب الوطنی کی تعریف کی ہے ۔صدر مملکت نے شہدا کے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا اور صبر جمیل کی دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک سیکیورٹی فورسز کی کاروائیاں جاری رہیں گی ۔

دہشت گرد عناصر کے خاتمے، ملکی دفاع کیلئے ہمارا عزم غیر متزلزل رہے گا، صدر مملکت نے فتنة الخوارج کے مکمل خاتمے کے قومی عزم کا اظہار کیا ۔ دریں اثناء وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت اور سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے متحرک ہیں۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں 6 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا ۔ انہوں نے خارجیوں کے خلاف کارروائی میں میجر حمزہ اسرار اور سپاہی محمد نعیم کی شہادت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے شہدا کی بلندی درجات اور اہلِ خانہ کیلئے صبر کی دعا دی۔

ان کا کہنا تھا کہ قوم کے بیٹوں کی عظیم قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ شہباز شریف نے مزید کہا کہ ملک دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو خاک میں ملائیں گے، حکومت اور سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے متحرک ہیں۔واضح رہے کہ 29 اور 30 جنوری کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خارجی دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی جس کے نتیجے میں 6 خارجی دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے، دہشت گردوں سے جھڑپ کے دوران میجر حمزہ اسرار اور سپاہی محمد نعیم شہید ہوئے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: خراجِ تحسینخوارج جہنمسکیورٹی فورسزشمالی وزیرستانصدر مملکت اور و زیر اعظم
Previous Post

پاکستان ریلوے کی ٹکٹوں کی نئی پالیسی جاری ، نئی ریفنڈ پالیسی کا اعلان

Next Post

لاہور ہائیکورٹ، سنگجانی جلسہ کیس میں اعظم سواتی کی ضمانت منظور

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
اعظم سواتی

لاہور ہائیکورٹ، سنگجانی جلسہ کیس میں اعظم سواتی کی ضمانت منظور

Comments 5

  1. NetBet Gutscheincode says:
    2 مہینے ago

    Bekannte Sehenswürdigkeiten der namibischen Hauptstadt, wie der Tintenpalast und der Zoo sind nur wenige Gehminuten entfernt.
    Zu den Besonderheiten dieses Doppelzimmers gehört ein Pool auf der
    Dachterrasse. Das Doppelzimmer verfügt über ein eigenes Bad
    mit einer ebenerdigen Dusche, einer Badewanne, kostenlosen Pflegeprodukten und einem
    Haartrockner. Ein Pool auf dem Dach macht Ihren Aufenthalt in diesem Doppelzimmer zu einem besonderen Erlebnis.

    Um die einzelnen Verarbeitungszwecke und Cookie-Kategorien zu überprüfen, klicke auf
    ’Individuelle Zwecke auswählen’. Du kannst die Anbieter und ihre individuellen Verarbeitungszwecke in der Anbieterliste überprüfen. Zudem bietet das geräumige und klimatisierte
    Doppelzimmer Bergblick, einen Flachbild-Kabel-TV,
    eine Minibar, einen Sitzbereich und einen Kleiderschrank.

    References:
    https://online-spielhallen.de/wildz-casino-aktionscode-alles-was-sie-wissen-mussen/

    جواب دیں
  2. exclusive online casino says:
    2 مہینے ago

    There are a lot of Aussie casinos online where you can register and play the best
    games. In these instances, the best AU online casinos have resources to
    promote responsible gambling. This payment method
    is perfect for foreign casino players who want to play for real
    money online in Australia. When gambling on top Australian online
    casino platforms, it should be effortless to deposit and withdraw money.
    This is great for players because you can use these bonuses to play for longer and get the chance to win real
    money.
    Enjoy the flexibility of gaming on the go with a mobile casino bonus—a
    popular type of online casino bonus designed specifically for players using smartphones
    or tablets. No wagering casino bonuses are the most sought-after online casino bonuses for Australian players.
    These exclusive online casino bonuses often include free spins, bonus cash, or no-deposit rewards, giving
    you extra value just for playing on your birthday.
    Additionally, we prioritise casinos that promote responsible
    gambling measures, such as self-exclusion options and deposit limits, to
    protect players and foster a trustworthy experience.

    جواب دیں
  3. High Roller Slot Games says:
    2 مہینے ago

    Once you’ve signed in, check your email by opening your inbox.
    We work hard to protect you from spam, phishing, and malware,
    before they reach your inbox. Google Workspace is a set of productivity and collaboration tools that helps individuals, teams,
    and businesses stay on top of everything. Gmail offline lets you read,
    reply, delete, and search your Gmail messages when you’re not connected to the internet.

    While Gmail’s features are secure enough for most users, some accounts may require additional
    layers of safety. Collaborate faster, from any device, anytime, all in one place.
    We never use your Gmail content to personalize ads.
    Can u detail what voltage range it support from standard 5V and difference between q and PD for type A which seem to be non standard

    References:
    https://blackcoin.co/casinos-in-queensland-qld-2025-up-to-date-list/

    جواب دیں
  4. http://copya.co.kr says:
    2 مہینے ago

    casinos paypal

    References:
    http://copya.co.kr

    جواب دیں
  5. https://istihdam.efeler.bel.tr/ says:
    2 مہینے ago

    online real casino paypal

    References:
    https://istihdam.efeler.bel.tr/employer/paypal-casinos-2025-best-online-casinos-accepting-paypal/

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading