• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
صدام حسین

صدام حسین کی پھانسی کا احوال بیان کیا توقذافی رودیئے تھے،سابق وکیل دفاع

News Editor by News Editor
جون 10, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

بغداد(نیوز ڈیسک )سابق عراقی صدر صدام حسین کے وکلا دفاع کے پینل کے سربراہ ڈاکٹر خلیل الدلیمی نے مصلوب صدر کی زندگی کے آخری لمحات کے بارے میں نئی تفصیلات بتائی ہیں۔

الدلیمی نے سیاسی یادداشتوں کے پروگرام کے آخری حصے میں عرب ٹی وی سے گفتگو میں ان لمحات کے بارے میں بات کی جب صدام حسین کو پھانسی گھاٹ میں لے جایا گیا۔ وہ کہتے ہیں کہ میں بہت زور سے رویا جب صدام حسین نے مجھے پدرانہ انداز میں الوداعی نگاہ ڈالی۔ وہ گھبرائے نہیں لگتے تھے۔انہوں نے سابق عراقی صدر کو جیل سے آزاد کرانے کی کوششوں اور ان کی پھانسی اور تدفین کی تفصیلات کے بارے میں پہلی بار تفصیلات اور رازوں سے پردہ اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ صدام حسین کو بہت زیادہ شور شرابے کے ماحول میں پھانسی دی گئی۔

انہوں نے امریکا کی طرف سے موصول ہونے والے اس مکتوب کا حوالہ دیا جس میں صدام حسین کو 3 عرب ممالک میں سے ایک میں پناہ لینے کی پیش کش کی گئی تھی۔الدلیمی نے بتایا کہ جب انہوں نے لیبیا کے صدر کرنل معمر قذافی سے ملاقات میں صدام حسین کی پھانسی کا احوال بیان کیا تو قذافی یہ سن کر تین بار رو دیے تھے۔انہوں نے کہا کہ جب صدام حسین کو سزائے موت سنائی گئی تھی تو انہوں نے کسی قسم کی سکون آور دوا لینے سے انکار کر دیا تھا۔

جب انہوں نے فیصلہ سنا تو کہا کہ میں نے سنہ 1959 سے زندگی کو طلاق دے دی ہے۔الدلیمی نے پولیٹیکل میموری پروگرام کی پچھلی اقساط میں انکشاف کیا تھا کہ کس طرح مرحوم عراقی صدر عراقی مزاحمت کے ساتھ بات چیت کرتے تھے اور اپنی امریکی جیل سے عام طور پر عراقی عوام کو خفیہ پیغامات پہنچاتے تھے۔

الدلیمی نے کہا کہ وہ اور دیگر ان کے اور عراقی مزاحمتی رہ نمائوں کے درمیان رابطے تھے۔ان میں عراقی فوج کے کچھ رہ نما بھی شامل تھے کیونکہ وہ عدالتوں میں پیشیوں کے موقعے پر ملاقاتوں کے دوران انہیں خفیہ طریقے سے معلومات فراہم کرتے تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ مرحوم عراقی صدرعراقی مزاحمت کے کام کے بارے میں تمام تفصیلات جانتے تھے اور یہ کہ یہ امریکی یلغار کے خلاف عراقی کس طرح مزاحمت کرتے ہیں۔ کبھی کبھی صدام حسین عوام کے لیے براہ راست یا بالواسطہ طور پر پیغامات دیتے تھے۔

انہوں نے وضاحت کی کہ ان میں سے زیادہ تر پیغامات ایک خفیہ اور انتہائی رازدارانہ انداز میں بھیجے گئے تھے۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ صدام حسین اشاروں کنایوں یا مخصوص اصطلاحات میں انہیں ثابت قدم رہنیکی تلقین کرتے۔ ان اصطلاحات میں مسلح مجاھد فورس اور دیگر اصطلاحات شامل تھیں۔ ان میں کچھ خفیہ اور کچھ اعلانیہ ہوتی تھیں۔

پروگرام کے ساتھ چار اقساط میں سابق عراقی صدر صدام حسین کیسیکٹری دفاع ڈاکٹر خلیل الدلیمی نے ان سب سے نمایاں باتوں کے بارے میں بات کی جو انہوں نے صدام سے ان کی جیل میں اور ان کے مقدمے کے دوران سنی تھیں۔الدلیمی کا مشن صرف صدام کا دفاع کرنے تک محدود نہیں تھا، بلکہ وہ ان کو خفیہ طریقوں سے معلومات پہنچا رہے تھے۔ الدلیمی امریکی افسران کی موجودگی میں اور بعض اوقات پیشیوں کے موقعے پر صدام حسین کو پیغامات دیتے تھے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پھانسیسابق وکیل دفاعصدام حسینقذافی
Previous Post

مسجد نبوی کے صحن میں3بچوں کی دل موہ لینے والی ویڈیووائرل

Next Post

حج کی تیاری کے سلسلے میں غلاف کعبہ کو اونچا کر دیا گیا

News Editor

News Editor

Next Post
غلاف کعبہ

حج کی تیاری کے سلسلے میں غلاف کعبہ کو اونچا کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading