• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
نابینا عمرہ زائرین

صدارت عامہ کی طرف سے نابینا عمرہ زائرین کو سروسز کے بارے میں بریفنگ

News Editor by News Editor
مئی 20, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

مکہ مکرمہ(نیوز ڈیسک)صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی جانب سے معذوری سے دوچار زائرین بالخصوص نابینا عمرہ زائرین کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور سروسز کے بارے میں انہیں بریفنگ دی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدارت عامہ برائے امورحرمین شریفین کی سماجی، رضاکارانہ اور انسانی خدمات کی ایجنسی کی معذور افراد کے امور کی نمائندہ جنرل ایڈمنسٹریشن بصارت سے محروم متعدد افراد کا استقبال کیا۔عمرہ زائرین کا استقبال "مبصرون” اقدام کے حصے کے طور پر کیا گیا تاکہ انہیں فراہم کردہ خدمات اور پروگراموں کے بارے میں انہیں آگاہ کیا جا سکے۔

صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی طرف سے”معتمرین کی خدمت ہمارے ملازمین کے لیے باعث اعزاز” کے سلوگن کے تحت "حصول سے وصول ” کے پروگرام کا حصہ ہے۔ یہ پروگرام ضیوف الرحمان کے تجربے کو تقویت دینے کے لیے صدارت عامہ کے ترقیاتی وژن 2024 کے اہداف کا حصہ ہے۔اسسٹنٹ انڈر سیکرٹری برائے سماجی اور انسانی امورعمر بن سلیمان المحمادی نے کہا کہ سماجی، رضاکارانہ اور انسانی خدمات کی ایجنسی صدارت عامہ کے ترقیاتی منصوبے سنہ 2024 کے مطابق تمام ضروری خدمات اور سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کرتی ہے۔

اس ضمن میں بزرگ زائرین اور معذوری سے دوچار معتمرین کو مسجد حرام میں عبادت کے لیے ہرممکن سہولت فراہم کرنا ہے۔انہوں نے مسجد حرام کے اندر بصارت سے محروم افراد کے استقبال کے لیے "مبصرون” اقدام کو فعال کرنے، عمرہ کے مناسک ادا کرنے اور فراہم کردہ خدمات کا جائزہ لینے کے کام کو آسان بنانے، صحت اور حفاظت کی جانچ کے لیے طبی ٹیمیں فراہم کرنے کا حوالہ دیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: صدارت عامہنابینا عمرہ زائرین
Previous Post

ڈریب نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی اجازت دے دی

Next Post

کینیڈا میں موجود پاکستانی کمیونٹی کی ذہنی صحت متاثر ہورہی ہے، رکنِ پارلیمنٹ

News Editor

News Editor

Next Post
رکنِ پارلیمنٹ

کینیڈا میں موجود پاکستانی کمیونٹی کی ذہنی صحت متاثر ہورہی ہے، رکنِ پارلیمنٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading