• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
شی جن پھنگ

شی جن پھنگ کی جانب سے پیپلز پبلک سیکیورٹی یونیورسٹی میں زیر تعلیم شہداء کے بچوں کے خط کا جواب

News Editor by News Editor
ستمبر 29, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے 28 ستمبر کو چین کی پیپلز پبلک سکیورٹی یونیورسٹی میں زیر تعلیم شہداء کے بچوں کے ایک خط کا جواب دیا

اور طلبہ سے اپنی بڑی توقعات کا اظہار کرتے ہوئےپولیس ہیروز کے اہل خانہ کو سلام پیش کیا۔
اپنے جواب میں شی جن پھنگ نے زور دے کر کہا کہ قومی سلامتی اور سماجی استحکام کو برقرار رکھنا اور عوام کی خوشی اور سکون کی حفاظت کرنا عوامی پولیس کا مقدس فریضہ ہے۔

آپ کے باپ دادا ذمہ داریاں نبھانے کا حوصلہ رکھتے تھے اور دفاع وطن کے لیے قربانی دینے اور اس مقصد میں اپنا حصہ ڈالنے کے لیے تیار رہتے تھے۔ان کا جذبہ ہمیشہ یاد رکھنے اور آگے بڑھانے کے قابل ہے۔ مجھے امید ہے کہ آپ اپنے بہادر باپ دادا کی مثال پر عمل کریں گے، اپنے نظریات اور عقائد کو مضبوط کریں گے، سخت مطالعہ کریں گے اور بہترین تربیت حاصل کریں گے، ملک اور عوام کی خدمت کرنے کے لیے ہنر پیدا کرنے کے لیے سخت محنت کریں گے، پارٹی اور عوام کے وفادار محافظ بننے کا عزم کریں گے۔ اور ایک اعلیٰ سطح کے محفوظ چین کی تعمیر کے لیے مسلسل کوششیں کریں گے، ایک مضبوط ملک کی تعمیر کو فروغ دینے اور نشاط ثانیہ کے حصول کے لیے فعال کردار ادا کریں گے۔

حال ہی میں، چین کی پیپلز پبلک سیکیورٹی یونیورسٹی میں زیر تعلیم شہداء کے آٹھ بچوں نے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ کو خط لکھا، اسکول میں اپنی تعلیم اور تربیت اور دیکھ بھال کے حوالے خیالات کا اظہار کیا اوراپنے باپ دادا کی وراثت کو آگے بڑھانے اور ایک محفوظ چین کے قیام کے لیے اپنا حصہ ڈالنے کے عزم کا اظہار کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: شی جن پھنگنیوز ڈیسک
Previous Post

وسط خزاں کے تہوار کے ثقافتی جذبات و اہمیت

Next Post

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے ہانگ کانگ اور مکاؤ میں خصوصی نمائش کا انعقاد

News Editor

News Editor

Next Post
نمائش کا انعقاد

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے ہانگ کانگ اور مکاؤ میں خصوصی نمائش کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading