• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
شین وارن

شین وارن

شین وارن کی موت کے وقت طاقت کی ممنوعہ دوا ملنے کا انکشاف

طاقت کی ممنوعہ دوا کی بوتل ملی تھی جسے ''اوپر کے حکم'' کی وجہ سے خاموشی سے کمرے سے ہٹا دیا گیا تھا'پولیس افسر

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اپریل 2, 2025
in کھیل
0 0
0

سڈنی (سپورٹس نیوز)دنیائے کرکٹ کے عظیم لیگ اسپنر شین وارن کی موت کی وجہ ”صرف دل کا دورہ ” نہیں تھی، ان کے کمرے سے طاقت کی ممنوعہ دوا بھی ملی تھی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کے ایک سینئر پولیس افسر نے اپنی پہچان چھپاتے ہوئے انکشاف کیا کہ جس کمرے میں شین وارن کی موت ہوئی ان کے کمرے سے بھارتی کمپنی کی طاقت کی ممنوعہ دوا کی بوتل ملی تھی جسے ”اوپر کے حکم” کی وجہ سے خاموشی سے کمرے سے ہٹا دیا گیا تھا۔

ان کے خیال میں آسٹریلیا کے سینئر حکام بھی اس فیصلے میں شامل تھے۔پولیس افسر کا کہنا تھا کہ ہمیں سینئر افسران کی جانب سے حکم دیا گیا کہ اس بوتل کو وہاں سے ہٹادیں، مجھے لگتا ہے کہ آسٹریلیا کے کچھ اعلیٰ حکام بھی اس میں ملوث تھے کیونکہ وہ نہیں چاہتے تھے کہ ان کے قومی ہیرو کی موت کسی تنازع میں الجھ جائے۔

انکے مطابق پولیس رپورٹس سے بھی اس دوا کا ذکر نکال دیا گیا تھا اور آخری وقت میں شین وارن کے ساتھ موجود دو خواتین کو بھی جزیرہ چھوڑنے کا کہا گیا تھا۔ فی الحال ان خواتین کا ٹھکانہ معلوم نہیں، اس واقعے کے بعد مساج پارلر کو بھی بند کردیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ 52 سالہ شین وارن کی موت 4 مارچ 2022 کو کوہ ساموئی کے جزیرے کے لگژری ولا میں ہوئی تھی، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ان کی موت کی وجہ دل کا دورہ بتائی گئی اور کہا گیا تھا کہ وارن کوہ ساموئی پہنچنے سے پہلے دل کی بیماری اور دمہ میں مبتلا تھے۔شین وارن نے آسٹریلیا کی جانب سے 145 ٹیسٹ میچز میں 708 وکٹیں لیں، شین وارن نے 194 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 293 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: دنیائے کرکٹشین وارنطاقتلیگ اسپنرممنوعہ دواموت
Previous Post

پچھتر روپے کا نوٹ دیگر نوٹوں کی طرح قانونی ہے، اسٹیٹ بینک

Next Post

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading