کراچی (کامرس ڈیسک)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ شہری وفاقی حکومت کی جانب سے 7,500روپے، 15,000روپے، 25,000 روپے اور 40,000روپے مالیت کے پرائز بانڈز کے تبادلے / کیش کرانے کے لیے فراہم کردہ توسیعی مدت سے فائدہ اٹھائیں،