• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وزیر دفاع

شہداء کی قربانیوں کی بدولت ہم آزاد فضاء میں سانس لے رہے ہیں ،وزیر دفاع

News Editor by News Editor
جون 4, 2023
in پاکستان
0 0
0

سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ شہداء ہمارے محسن ہیں،شہداء کی قربانیوں کی بدولت ہم آزاد فضاء میں سانس لے رہے ہیں ،نو مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔

یونین کونسل امام صاحب میں اپنے آبائی کشمیری محلہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہر سیالکوٹ کے غیور عوام نے ہمیشہ مجھے عزت بخشی جس پر میں ان کا مشکور ہوں اور ہمیشہ عوامی مسائل کے حل کے لیے کوشاں رہتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے شہیدوں اور غازیوں کی قدر کرنی چاہئے کیونکہ جو قومیں اپنے شہیدوں کو بھول جاتی ہیں اور ان کی یادگاروں کی توہین کرتی ہیں تو ایسی قومیں پنپ نہیں سکتیں۔انہوںنے واضح کیا کہ نو مئی کے و اقعات میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے شہداء ہمارے محسن ہیں ، ان شہداء کی قربانیوں کی بدولت آج ہم آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 2013 سے 2017 تک ملک میں ہمیں جو ترقی ہوتی ہوئی نظر آئی2018 کے بعد اسے دوبارہ تباہی کی طرف دھکیل دیا گیا جسے سنبھالنے کیلئے ہم دن رات کوشاں ہیں ، ہم پرعزم ہیں کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں بہت جلد دوبارہ سے ملک کو تعمیروترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

وفاقی وزیرنے کہاکہ ہم نوجوانوں کو بہتر روزگار کی فراہمی سمیت ان کے بہتر مستقبل کیلئے بھی کوشاں ہیں۔ سابق رکن صوبائی اسمبلی محمد منشاء اللہ بٹ، صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)سیالکوٹ سٹی محمد رفیق مغل، خواجہ سلطان ٹیپو،(ن)لیگ سٹی سیکرٹری جنرل کاشف نیاز بٹ، رانا وحید، حمید ڈارسمیت سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد بھی یہاں موجود تھی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آزاد فضاءسانسشہداء کی قربانیوںوزیر دفاع
Previous Post

ریاست ججز کو جواب دہ نہیں،عدلیہ قانون کے سامنے سر تسلیم خم کرے، عرفان قادر

Next Post

اردوان، نواز، شہباز میں کیمسٹری قابلِ ذکر ہے، مریم اورنگزیب

News Editor

News Editor

Next Post
مریم اورنگزیب

اردوان، نواز، شہباز میں کیمسٹری قابلِ ذکر ہے، مریم اورنگزیب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading