شہباز شریف

شہباز شریف سے آصف زرداری کا ٹیلیفونک رابطہ ،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہو ر( نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ۔

ذرائع کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطے کے بعد (ن) لیگی سینئر رہنمائوں کو اہم ہدایات بھی جاری کیں ۔

اپنا تبصرہ لکھیں