• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
بیرسٹر عقیل ملک

بیرسٹر عقیل ملک

شہباز حکومت کا ایک سال، استحکام، ترقی اور کامیابی کا سفرہے،بیرسٹر عقیل ملک

حکومت کے بروقت فیصلوں نے ملک کو بحران سے نکال کر ترقی کے سفر پر گامزن کر دیا،وزیرمملکت کاحکومت کاایک سال مکمل ہونے پربیان

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 4, 2025
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیر مملکت بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ شہباز حکومت کا ایک سال، استحکام، ترقی اور کامیابی کا سفرہے، جب شہباز شریف نے حکومت سنبھالی، تو پاکستان ڈیفالٹ کے دہانے پر تھا، معیشت زبوں حالی کا شکار تھی، اپوزیشن مسلسل یہ دعوے کر رہی تھی کہ ملک سری لنکا کی طرح دیوالیہ ہو جائے گا، مگر آج، صرف ایک سال بعد، وہ تمام پیش گوئیاں غلط ثابت ہو چکی ہیں، مخالفین بھی ماننے پر مجبور ہیں کہ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی معیشت کو ایک مشکل دور سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے۔

منگل کو حکومت کا ایک سال مکمل ہو نے پر اپنے بیان میں بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ معاشی استحکام کے نمایاں اشاریوں میں افراط زر 38فیصد سے کم ہو کر 2.4فیصد پر آ گئی،شرح سود 22فیصد سے گھٹ کر 12فیصد ہو گئی، زرمبادلہ کے ذخائر 16 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے، سٹاک مارکیٹ 118,000 پوائنٹس عبور کر چکی ہے۔وزیر مملکت نے کہا کہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 1.2 ارب ڈالر ہوگیا، ترسیلات زر 30 ارب ڈالر سے بڑھ کر 35 ارب ڈالر تک پہنچیں،روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں سرمایہ کاری 9.1 ارب ڈالر تک جا پہنچی، آئی ایم ایف کا اعتماد بحال، عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسیوں نے مثبت جائزہ دیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ سب وزیرعظم شہباز شریف کی قیادت میں اتحادی حکومت کے سخت اور ضروری معاشی فیصلوں کے باعث ممکن ہوا، سمگلنگ کی روک تھام، کرپشن کے خلاف اقدامات، اور مالیاتی نظم و ضبط قائم ہوا، جس کی بدولت آج پاکستان میں کاروباری اعتماد بحال ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے بروقت فیصلوں نے ملک کو بحران سے نکال کر ترقی کے سفر پر گامزن کر دیا۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: استحکامبیرسٹر عقیل ملکترقیشہباز حکومتکامیابی کا سفر
Previous Post

پاکستان اور افغانستان کی حکومتوں کو فی الفور امن کے لیے بامعنی مذاکرات کرنا ہوں گے'حافظ نعیم الرحمن

Next Post

چین کی جی ڈی پی کی شرح نمو میں 2025 کے لئے تقریباً 5 فیصد اضافے کا ہدف مقرر

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
سالانہ اجلاس

چین کی جی ڈی پی کی شرح نمو میں 2025 کے لئے تقریباً 5 فیصد اضافے کا ہدف مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading