• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
شکر قندی

شکر قندی:صحت اور طاقت کا خزانہ یہ آپ کے جسم میں صفائی کر تا ہے،ماہرین

News Editor by News Editor
مئی 22, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور(ہیلتھ ڈیسک)ایک جدید ریسرچ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر آپ اپنی صحت خراب کیے بنااور ایفیکٹلی اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں۔ تو ٪20 واک سے، جبکہ ٪80 ہیلتھی ڈائٹ کے استعمال سے کرنا ہوگا۔

اس کے برعکس اگر آپ ہارڈ ایکسر سائز اور بھوکے رہ کر کام کرتے ہیں۔ تو اس سے آپ کی باڈی خراب ہوتی ہے۔ اور آپ کو مختلف صحت کی پریشانی کا سامنا کر نا پڑسکتا ہے۔ جیسا کہ ڈی ہائیڈریشن مسلز لوز، لو میٹابولزم، نیوٹریشن کی کمی، سکن کا ڈرائی پڑ جانا اور جسم کا لٹک جانا، بالوں کا روکھا سوکھا اور بے جان ہوجانا، کڈنی اورلیور کا خراب ہوجانا بھی شامل ہیں۔ جیسے ہی آپ ہارڈ ایکسرسائز کرنا چھوڑتے ہیں۔

تو آپ کے جسم میں تیزی سے فالتو چربی بننا شروع ہو جاتی ہے۔ جتنا آپ نے وزن کم کیا ہوتا ہے اتنا وزن پھر سے بڑھ آتا ہے۔ اس لیے جب بھی وزن کم کرنا ہوتو ٪20 واک سے، جبکہ ٪80 ہیلتھی ڈائٹ سے وزن کو کم کرنا ہوگا۔شکر قند ی کے سیز ن میں شکر قندی سے بہتر کیا چیز ہو سکتی ہے۔

جوآپ کو ایفیکٹلی وزن کم کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔شکرقندی کھانے کے بعد آپ کے بلڈ میں گلوکوز کا لیول سپائک نہیں کرتا۔ ایسے تمام لوگ جن کوکھانے کے فوراً بعد آپ کے بلڈ میں گلوکوز کا لیول سپائک کرتا ہے۔ یہ تمام وجوہات بنتی ہیں موٹاپے اور شوگرکے۔ شکر قند ی فائبر، وٹامن، منرلزاوران تمام نیوٹرنز سے بھرپور ہوتی ہے جس کی صورت آپ کی باڈی کو ہیلتھی ویٹ لوز کے لیے رہتی ہے۔

اگر ہم شکرقندی کی دو سو گرام کھانے کی بات کریں۔تو اس میں چار گرام پروٹین،چھ اعشاریہ چھ گرام فائبر، سات فیصد وٹامن، پینسٹھ فیصد وٹامن سی، پچاس فیصد میگنیز، تیس فیصد وٹامن بی سکس، ستائیس فیصد پوٹاشیم اور آپ کا ڈیلی کا پچاس فیصد کاپر موجود ہوتا ہےاور اتنی سار ی نیو ٹریشنز ہونے کے باوجود بہت کم کیلوریز پائی جاتی ہیں۔

اور ایسے فوڈز جس میں کیلوریز کے مقابلے میں نیوٹریشنز بہت زیادہ ہوتے ہیں ویٹ لوز کے لیے بہت ہی آئیڈیل سمجھے جاتے ہیں۔ شکر قندی کا استعمال آپ کے ہاضمے کے لیے بہت اچھا ہے۔ کیونکہ شکرقندی فائبرز سے بھرپور ہوتی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جسمشکر قندیصحتصفائیطاقت کا خزانہ
Previous Post

پی سی بی نے قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا

Next Post

ورلڈ کپ کیلئے بھارت جانے کا فیصلہ شاہد آفریدی نے نہیں حکومت نے کرنا ہے،نجم سیٹھی

News Editor

News Editor

Next Post
نجم سیٹھی

ورلڈ کپ کیلئے بھارت جانے کا فیصلہ شاہد آفریدی نے نہیں حکومت نے کرنا ہے،نجم سیٹھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

ایران میں شہداء کو خراج؛ اسرائیلی حملوں میں جاں بحق کمانڈرز اور سائنسدانوں کی تدفین، تہران کی سڑکیں اشکبار

جون 28, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading