• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
صنم جنگ

شوبز میں زیادہ وزن کی حامل اداکاراؤں کو اہمیت نہیں دی جاتی، صنم جنگ

News Editor by News Editor
فروری 25, 2023
in شوبز
0 0
0

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان صنم جنگ کا حالیہ انٹرویو میں کہنا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں زیادہ وزن کی حامل اداکاراؤں کو خاص اہمیت نہیں دی جاتی۔

اداکارہ صنم جنگ نے اپنے نئے ڈرامہ سیریل کی روشنی میں گفتگو کرتے ہوئے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ ڈرامے میں ان کا کردار ہمارے معاشرے اور شوبز انڈسٹری سے مماثلت رکھتا ہے جہاں خواتین سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ اپنا وزن کم کریں۔اداکارہ کے مطابق ہماری انڈسٹری ابھی نئی ہے اس لئے یہاں لوگ زیادہ وزن کی حامل اداکاراؤں کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتے ،

ان کے مطابق ڈیزائنر سے لے کر اسٹائلسٹ اور میک اپ آرٹسٹ تک ہر کوئی ان کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتا کیونکہ ان کے لئے زیادہ محنت کرنا پڑے گی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ زیادہ وزن کی حامل اداکاراؤں کو کبھی مرکزی کردار میں نہیں دیکھا، کیونکہ شوبز انڈسٹری میں کم وزن ہونا خوبصورتی کا معیار ہے۔

ان کے مطابق وہ خود بھی ان تمام تجربات سے گزر چکی ہیں، جب مارننگ شو کی میزبانی کے دوران انہیں حاملہ ہونے کی وجہ سے کپڑے تلاش کرنا بہت مشکل ہوگیا تھا، ایک وقت پر انہوں نے شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا فیصلہ بھی کر لیا تھا۔انہوں نے اپنے ڈرامہ سیریل کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس میں دماغی صحت، ڈپریشن اور مثبت جسمانی معاملات پر توجہ دی گئی ہے اور یہ ٹی وی پر چلنے والے روز مرہ کے ڈراموں سے بالکل مختلف ہے۔

واضح رہے کہ ڈراما سیریز ‘پیاری مونا’ میں اداکارہ کے کردار پر گزشتہ چند مہینوں سے کافی گفتگو کی گئی ہے، یہ سیریز ایک ایسی موٹی خاتون کے گرد گھومتی ہے جو معاشرے کے معیار کے مطابق نہیں ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستان شوبز انڈسٹریصنم جنگمعروف اداکارہمیزبان
Previous Post

اقلیتوں کی ایوان میں نمائندگی میں آبادی کے تناسب سے ا ضافہ کیا جائے،البرٹ ڈیوڈ

Next Post

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 2.78 فی صد اضافہ

News Editor

News Editor

Next Post
رمضان المبارک

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 2.78 فی صد اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading