• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
ایس سی او

شنگھائی تعاون تنظیم کی تھیانجن سمٹ نتیجہ خیز  ثابت ہوگی،  سیکرٹری جنرل ایس سی او

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اگست 23, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی سربراہی سمٹ 31 اگست سے یکم ستمبر تک چین کے شہر تھیانجن میں منعقد ہو گی۔ایس سی او کے سیکرٹری جنرل یرمیک بائیف نے سی ایم جی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ اس سربراہی اجلاس میں اہم سیاسی اور معاشی دستاویزات کا ایک سلسلہ جاری کیا جائے گا، جن میں تھیانجن اعلامیہ بھی شامل ہوگا .

جو بین الاقوامی ہاٹ ایشوز کے ساتھ ساتھ سیاست، سلامتی اور معیشت جیسے مختلف شعبوں میں حالیہ عالمی صورتحال پر رکن ممالک کے رہنماؤں کے موقف کی عکاسی کرے گا۔ اس کے علاوہ اگلے 10 سال کے لئے  ایس سی او  کی  ترقیاتی حکمت عملی بھی جاری کی جائے گی۔

یرمیک بائیف نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم ایک متحرک اور لچکدار تنظیم ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کی کشش اور موثر کارکردگی "شنگھائی اسپرٹ” کے اصولوں کی پاسداری میں مضمر ہے۔ دوسرا یہ کہ شنگھائی تعاون تنظیم کی جانب سے باہمی  اتفاق رائے کے اصول پر عمل کیا جاتا ہے، اور  یہ ایک مکمل طور پر پرامن اور تعمیری نوعیت کی تنظیم ہے جس کا مقصد محاذ آرائی نہیں بلکہ ترقی کو فروغ دینا، امن برقرار رکھنا اور باہمی اعتماد کو بڑھانا ہے۔

شنگھائی تعاون تنظیم کے حالیہ صدر  کی حیثیت سے چین کی کارکردگی کے بارے میں یرمیک بائیف نے کہا کہ چین کی سرگرمیاں توانائی، موسمیاتی تبدیلی، غذائی تحفظ اور غربت میں کمی کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کے تبادلے اور صحت عامہ جیسے بہت سے اہم شعبوں کا احاطہ کرتی ہیں، جس نے رکن ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون میں نمایاں پیش رفت کو مؤثر طریقے سے فروغ دیا ہے۔

یرمیک بائیف کا ماننا ہے کہ چین کے قومی گورننس سسٹم نے واقعی قابل ذکر نتائج دکھائے ہیں۔ چین کا قومی گورننس سسٹم ہمیشہ عوام کی ضروریات کے مطابق رہا ہے، ملک کے تمام خطوں میں نسبتاً متوازن ترقی ہو رہی ہے، اور چین کے عوامی سلامتی کے نظام کو بھی وسیع پیمانے پر سراہا جا رہا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایس سی او
Previous Post

سیئول میں "امن کی گونج " نامی ثقافتی سرگرمی کا انعقاد

Next Post

چین کے شہر چھنگ ڈاؤ  میں"ایس سی او   فلم اینڈ ٹیلی ویژن ویک " کا باضابطہ افتتاح

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
شان ڈونگ

چین کے شہر چھنگ ڈاؤ  میں"ایس سی او   فلم اینڈ ٹیلی ویژن ویک " کا باضابطہ افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading