• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

"شنگنس لمحہ”: شائستگی کی فتح

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اگست 13, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے شہر چھنگ ڈو میں منعقد ہونے والی ورلڈ گیمز میں، لیٹویا سے تعلق رکھنے والے 55 سالہ اسپورٹ ڈانس مقابلے کے جج سرگئی شنگنس اپنی متوازن باڈی لینگویج اور چہرے کے شائستہ تاثرات کے باعث غیر متوقع طور پر مقبول ہو گئے۔ ان کی ویڈیوز نے مختصر وقت میں لاکھوں لائکس اور شیئرز حاصل کیے، جو اس سال کی ورلڈ گیمز کا سب سے نمایاں لمحہ بن گیا۔ چینی روایتی "چھ ہنر” (لیو ای) کی تعلیم میں، کھیل ہمیشہ سے شخصیت کی تعمیر کا اہم ذریعہ رہا ہے، اور یہ بین الاقوامی جج جنھیں صارفین نے "چلتا پھرتا گولڈن ریشو” کا نام دیا، اپنی شائستہ شخصیت سے چینی قدیم حکمت کی عصری اہمیت کو اجاگر کر رہے ہیں۔

چین کے قدیم تعلیمی نظام میں "چھ ہنر” — آداب، موسیقی، تیر اندازی،بگھی چلانا، خطاطی اور حساب — کھیل اور فن کو ہم آہنگ کرتے ہیں۔ "تیر اندازی” اور ” بگھی چلانا ” نہ صرف جسمانی مہارتیں ہیں بلکہ "اعلیٰ شخصیت” کی روحانی تربیت بھی سمجھی جاتی ہیں۔ چین میں کہا جاتا ہے کہ "تیر اندازی رحمت کا راستہ ہے”، چینی قدیم لوگ تیر اندازی کے ذریعے "دل کی استقامت اور جسمانی پختگی” کی صفات پیدا کرتے تھے، جو شنگنس کے سات سال کی عمر سے شروع ہونے والے 50 سالہ رقص کے سفر میں پروان چڑھی شائستگی سے مماثلت رکھتا ہے۔ جب صارفین نے اس کی "شائستگی جو کبھی پرانی نہیں ہوتی” کی تعریف کی، تو درحقیقت انہوں نے چینی ثقافت میں "ظاہر اور باطن کے ہم آہنگ” ہونے کے اصول کو دہرایا — کھیل محض جسمانی صلاحیت کا میدان نہیں بلکہ روحانی ارتقاء کا ذریعہ بھی ہے۔

شنگنس کا متوازن انداز کوئی عام بات نہیں بلکہ طویل پیشہ ورانہ تربیت سے حاصل شدہ شخصیت کی عکاسی ہے۔ یہ ہمیں چینی روایتی تعلیمی حکمت کی جانب رجوع کراتا ہے: کھیل کو شخصیت سازی کا اہم ذریعہ ہونا چاہیے، جیسے قدیم مدرسے نہ صرف ادب بلکہ تیر اندازی پر بھی زور دیتے تھے، "علم اور جنگجو صفات” کی حامل مکمل شخصیت کے حصول کے لیے۔ جب شنگنس نے نادانستہ طور پر اسپورٹ ڈانس کو مقابلے کے میدان سے عوامی نظروں تک پہنچایا، تو ہم نے نہ صرف مہارت کا مقابلہ دیکھا بلکہ کنفیوشس کے الفاظ "رحمت پر مبنی، فن میں رچا ہوا” کی جدید تعبیر بھی دیکھی۔ چھنگ ڈو ورلڈ گیمز، ثقافتی تبادلے کے پلیٹ فارم کے طور پر، یہ ظاہر کرتی ہیں کہ کھیل کیسے سرحدوں سے بالاتر ہو کر تہذیبوں کے درمیان پل بن سکتا ہے، اور انسانی جسمانی اظہار کی مشترکہ زبان بن سکتا ہے۔

شنگنس کی غیر متوقع مقبولیت کھیل کے مقابلے سے روزمرہ کی جمالیات تک پھیلاؤ کی علامت ہے۔ چین کی ایک سپورٹس ڈرنک کمپنی نے فوری طور پر شنگنس کو اپنا برانڈ ایمبیسیڈر بنا لیا؛ چھنگ ڈو کلچرل ٹورزم بیورو نے "جج جمالیات” کے ٹورزم روٹس تیار کیے؛ شنگھائی ڈانس اکیڈمی میں داخلے کی درخواستیں 40% بڑھ گئیں۔ یہ رجحانات ظاہر کرتے ہیں کہ جب پیشہ ورانہ مہارت اور انسانی پرکشش شخصیت ملتی ہے تو ثقافتی کشش خود بخود جنم لیتی ہے۔

شنگنس کی مقبولیت نے نہ صرف ورلڈ گیمز کے لیے عالمی توجہ بڑھائی ہے بلکہ میزبان شہر چھنگ ڈو کے لیے ایک منفرد یادگار بھی چھوڑی ہے، اور ہمیں یہ سبق دیا ہے کہ: کھیل کو نہ صرف منفرد اور شاندار کارناموں کی ضرورت ہے بلکہ ان "جسمانی و ذہنی شائستگیوں” کی قدر بھی کی جانی چاہیے۔ یہ چینی روایتی کھیل کی روح کی جانب واپسی بھی ہے اور عصری تعلیم کے لیے اہم پیغام بھی: کھیل کا مقصد، تعلیم کا مقصد، آخرکار انسان کی تکمیل ہے،اور شائستگی کی  فتح ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین
Previous Post

چین کی جامع دیہی احیاء

Next Post

لانکانگ-میکونگ ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو مسلسل آگے بڑھایا جائے ، چینی وزارت خارجہ

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
چینی وزارت خارجہ

لانکانگ-میکونگ ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو مسلسل آگے بڑھایا جائے ، چینی وزارت خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5874

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading