• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
شنگریلا ڈائیلاگ

شنگریلا ڈائیلاگ میں چین نے واضح طور پر اپنا موقف بیان کر دیا ہے ، شرکاء اجلاس

News Editor by News Editor
جون 5, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) سنگاپور میں 20 ویں شنگریلا ڈائیلاگ کا آغاز ہوا۔ اجلاس میں شریک متعدد ممالک کے نمائندوں کا کہنا تھا کہ چینی وزیر دفاع کی تقریر کے ذریعے انہیں علاقائی صورتحال، چین-امریکہ تعلقات اور بین الاقوامی نظم و نسق پر چین کے موقف اور خیالات کی گہری تفہیم حاصل ہوئی ہے۔

انڈونیشیا کے سابق نائب وزیر خارجہ اور امریکہ میں انڈونیشیا کے سابق سفیر ڈینو پاڈی جلال نے کہا کہ میرے خیال میں یہ ایک بہت مفید تقریر ہے۔ مجھے یقین ہے کہ انڈونیشیا خطے میں سلامتی کو بڑھانے کے لئے چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے تیار ہے۔ہم اس خطے میں بیرونی طاقتوں کی مداخلت نہیں چاہتے، ہم تعاون کرنا چاہتے ہیں اور اعتماد پیدا کرنا چاہتے ہیں۔

مشرقی تیمور کی وزارت دفاع کے شعبہ دفاعی پالیسی اور بین الاقوامی تعاون کے ڈائریکٹر جنرل ڈوس سانتوس نے کہا کہ بحیرہ جنوبی چین کا مسئلہ بہت غور طلب اور اہم ہے، ہم امید کرتے ہیں کہ بحیرہ جنوبی چین زیادہ پرامن اور محفوظ ہوگا۔ اس حوالے سے چینی وفد نے کچھ معلومات اور جوابات فراہم کیے ہیں ۔

ملائیشیا پیسیفک ریسرچ سینٹر کے چیف مشیر ہو ای شان نے کہا کہ جنوب مشرقی ایشیائی ممالک امید کرتے ہیں کہ چین سلامتی کے شعبے میں زیادہ فعال کردار ادا کرے گا اور ہم باہمی احترام کے اصول کی بنیاد پر علاقائی اور عالمی بحرانوں اور چیلنجوں کو حل کرنے کے لئے مل کر کام کرسکتے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اجلاسچینشنگریلا ڈائیلاگ
Previous Post

کچھ ممالک چین کی ترقی کو غلط انداز میں دیکھتے ہیں، صدر مشرقی تیمور

Next Post

چین مسائل پیدا کرنے والے متعلقہ ممالک کی سختی سے مخالفت کرتا ہے،چینی وزارت خارجہ

News Editor

News Editor

Next Post
چینی وزارت خارجہ

چین مسائل پیدا کرنے والے متعلقہ ممالک کی سختی سے مخالفت کرتا ہے،چینی وزارت خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading