بغداد(نیوزڈیسک) شمالی عراق کے علاقے حفتانین میں پی کے کے کے دو دہشت گرد مارے گئے۔ ترک وزارت دفاع کے مطابق، شمالی عراق کے علاقے حفتانین میں گشت کے دوران علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو ایک فضائی کاروائی میں ہلاک کیا گیا ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ترک فوج دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھےگی۔