• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس
شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کی 2 کیسز میں عبوری ضمانت میں 29 اپریل تک توسیع

News Editor by News Editor
اپریل 10, 2023
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
5

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی 2 کیسز میں عبوری ضمانت میں 29 اپریل تک توسیع کر دی۔

اپنے خلاف دفعہ 144 کی خلاف وزری پر درج 2 مقدمات کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی وکیل علی بخاری کے ہمراہ اے ٹی سی جج راجہ جواد عباس کی عدالت میں پیش ہوئے۔ جج نے تفتیشی افسر سے سوال کیا کہ کیا شاہ محمود قریشی کو کیسز سے ڈسچارج کرنا ہے؟ تفتیشی افسر نے جواب دیا کہ ایما کی دفعات کی حد تک شاہ محمود قریشی کو کیس میں نامزد رکھنا ہے۔

جج نے استفسار کیا کہ پراسیکیوشن سے پوچھ لیں کہ اللہ تعالی کے علاوہ اور کون گواہ ہے؟ سابق وزیر خارجہ کو کٹہرے میں کھڑا کیا ہوا ہے، وجہ تو بتائیں۔ شاہ محمود قریشی نے عدالت میں بیان دیا کہ میں جائے وقوع پر موجود نہیں تھا، جس پر جج نے ریمارکس دئیے کہ کیا معلوم آپ کی روح جائے وقوع پر موجود ہو گی؟ جج کے ریمارکس پر عدالت میں قہقہے گونج اٹھے۔

جج نے پراسیکیوٹر سے سوال کیا کہ کیا آپ کو یقین ہے کہ ایس ایچ او کی موجودگی میں شاہ محمود قریشی اور عمران خان نے کارکنان کو حکم دیا؟ پراسیکیوٹر نے جواب دیا کہ عمران خان اور شاہ محمود قریشی نے کارکنان کو احتجاج کا حکم دیا اور کارکنان نے آگے پیغام پہنچایا، جج نے پراسیکیوٹر سے کہا کہ کارکنان خود کہیں کہ کچھ نہیں کیا تو تب آپ ان کی بات مانتے نہیں۔

بعدازاں اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی دونوں کیسز میں عبوری ضمانت میں 29 اپریل تک توسیع کر دی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: توسیعشاہ محمود قریشیعبوری ضمانت
Previous Post

رمضان کا آخری عشرہ ، مسجد نبوی میں 4ہزار 200مرد و خواتین اعتکاف بیٹھ گئے

Next Post

لاہور ہائیکورٹ،توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر

News Editor

News Editor

Next Post
لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر

Comments 5

  1. Snatch Casino Mobile says:
    2 مہینے ago

    Daher sollten Sie sich im Voraus überlegen, wo Sie spielen, Ihr Glück auf die Probe stellen oder wahres Können zeigen wollen. Hier hat jeder Gast die Möglichkeit, Poker
    Casino Wien zu spielen, aber auch viele andere Spiele.

    Um in diesem Casino spielen zu können, benötigen Sie zumindest eine Mindesteinzahlung.

    Erstens bietet das Film Casino Wien eine erstaunliche Auswahl an Glücksspielunterhaltung.

    Wer mit dem Zug anreist, kann vom Hauptbahnhof Wien mit der U1 direkt zum Stephansplatz fahren. Vom Flughafen Wien-Schwechat fährt die
    S-Bahn S7 oder der CAT (City Airport Train) direkt zum Stadtzentrum.
    Neben den Spielmöglichkeiten bietet das Casino ein gehobenes Restaurant, in dem Gäste exquisite
    Wiener und internationale Küche genießen können. Regelmäßig finden Pokerturniere statt, die sowohl lokale als auch
    internationale Spieler anziehen.

    References:
    https://online-spielhallen.de/casino-bregenz-aktionscodes-mehr-ihr-umfassender-leitfaden/

    جواب دیں
  2. best casino games 2026 says:
    2 مہینے ago

    Bonuses at top online casinos in Australia come with rules.
    Many of the best online casinos in Australia now
    carry BTG titles, proving they’re a key part
    of the scene. If you’re mainly into pokies, look for platforms that focus on Australian online slots real money.
    Some Australian online casino gambling sites make you clear high wagering requirements before you can cash out.
    The biggest perk of playing at Australian online casino sites is choice.
    If you’re curious, we used these same
    benchmarks when ranking the best online casinos in Canada.

    Notably, BGaming prioritizes players and player
    choice according to its core principles. Along with
    these are rich gameplay and unexpected features.
    BGaming creates games that flawlessly strike a balance between great graphics and math.
    Casino operators may quickly and easily integrate their extensive
    array of games.

    References:
    https://blackcoin.co/are-bitcoin-casinos-better-than-normal-casinos/

    جواب دیں
  3. Clubhouse Casino games says:
    2 مہینے ago

    This protects your account from unauthorised access and ensures
    fair gaming for all players. Categories are easy to find, with filters for slots, live games, and
    crypto titles. Classic table games are available in multiple
    variants, appealing to strategy players.
    21bit Casino operates under a licence granted by
    the Curaçao eGaming authority. This covers everything from official licensing
    to features that let you control your spending, and even resources for when things might get a
    bit out of hand. It means if you’ve deposited $50, the maximum you can withdraw from that particular
    deposit (including any winnings) sits at $100.

    References:
    https://blackcoin.co/spinstralia-casino-a-comprehensive-review/

    جواب دیں
  4. jobotel.com says:
    2 مہینے ago

    casinos online paypal

    References:
    jobotel.com

    جواب دیں
  5. jobbridge4you.com says:
    2 مہینے ago

    casino paypal

    References:
    jobbridge4you.com

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading