• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
ماہرہ خان

شاہ رخ کیساتھ رومانوی مناظر شوٹ کرواتے وقت حد سے گزرجانے کا خوف تھا، ماہرہ خان

News Editor by News Editor
اپریل 28, 2023
in شوبز
0 0
0

کراچی (شوبز ڈیسک)سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 2016 میں بولی وڈ بادشاہ شاہ رخ خان کے ساتھ ‘رئیس’ کی شوٹنگ کے وقت رومانوی مناظر شوٹ کرواتے وقت ڈر گئی تھیں اور انہیں خدشہ تھا کہ وہ اپنی حدود نہ پار کر جائیں۔

ماہرہ خان اور شاہ رخ خان کی فلم ‘رئیس’ کو تاخیر سے جنوری 2017 میں ریلیز کیا گیا تھا، مذکورہ فلم ماہرہ خان کی پہلی اور اب تک کی آخری بولی وڈ فلم ہے۔فلم میں ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کی بیوی کا کردار ادا کیا تھا اور دونوں کے درمیان فلم میں متعدد رومانوی مناظر شامل ہیں جب کہ ان پر فلمائے گئے گانوں میں بھی انہیں رومانس کرتے دکھایا گیا تھا۔

شاہ رخ خان کے ساتھ بولڈ اور رومانوی مناظر شوٹ کروانے پر ماہرہ خان کو اس وقت ملک میں تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا۔تاہم اب انہوں نے فلم کی ریلیز کے 6 سال بعد انکشاف کیا ہے کہ وہ شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان کے ساتھ رومانوی مناظر شوٹ کرواتے وقت خوف زدہ تھیں اور انہیں خدشہ تھا کہ وہ کہیں رومانوی مناظر شوٹ کرواتے کرواتے اپنی حدود نہ پار کر جائیں۔ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں ‘رئیس’ کی شوٹنگ کا وقت یاد کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ شاہ رخ خان کے ساتھ بوس و کنار کے مناظر شوٹ نہیں کرونا چاہتی تھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ فلم کے گانے ‘ظالما’ میں انہیں اور شاہ رخ خان کو متعدد بار ایک دوسرے کے ساتھ ناک ٹکراکر رومانوی مناظر شوٹ کروانے تھے مگر انہیں ایسے مناظر پر اعتراض تھا۔انہوں نے بتایا کہ دراصل وہ ایسے مناظر شوٹ کروانے کے لیے خوف زدہ تھیں اور انہیں خدشہ تھا کہ شوٹ کے دوران دونوں اپنی حدود پار نہ کر جائیں۔ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ ان کی جانب سے شاہ رخ خان کے ساتھ ناک سے ناک ٹکرا کر بوس و کنار کے مناظر شوٹ کروانے کے انکار پر سیٹ پر موجود سب لوگ ہنس پڑے اور ان کا مذاق اڑایا گیا۔

ان کے مطابق شاہ رخ خان نے بھی بوس و کنار کے مناظر شوٹ کروانے سے انکار پر ان کا مذاق اڑایا اور انہیں کہا کہ وہ واقعی انہیں بوسہ نہیں دیں گی؟اداکارہ کا کہنا تھا کہ دراصل انہیں خدشہ تھا کہ کہیں بوس و کنار کے مناظر شوٹ کرواتے کرواتے وہ اور شاہ رخ خان حدود پار نہ کرجائیں اور ان سے کوئی بڑی غلطی نہ ہوجائے اور کوئی مسئلہ پیدا نہ ہو۔انہوں نے کہا کہ ان کے انکار کے بعد مناطر کو مختصر اور محدود کیا گیا اور ان کے گانے ‘ظالما’ کو دیکھا جائے تو شاہ رخ خان اور ان کے درمیان انتہائی کم اور مختصر دورانیے کے ناک سے ناک ٹکرانے کے بوس و کنار کے مناظر ہوں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: خوفرومانوی مناظرشاہ رخماہرہ خان
Previous Post

ڈونلڈ ٹرمپ نے جوبائیڈن کا مذاق اڑایا، نقل بھی اتاری

Next Post

ہماری انڈسٹری میں صرف عاشقانہ کہانیاں دکھائی جاتی ہیں،اداکارہ ماہ نور بلوچ

News Editor

News Editor

Next Post
اداکارہ ماہ نور بلوچ

ہماری انڈسٹری میں صرف عاشقانہ کہانیاں دکھائی جاتی ہیں،اداکارہ ماہ نور بلوچ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading